دھمکی دیں۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جلدی سے مجھ چائے پلاؤ، نہیں تو میں نے ایسی دی تیسی کر دینی ہے۔

(ایسے دھمکی دیتے ہیں)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جلدی سے مجھ چائے پلاؤ، نہیں تو میں نے ایسی دی تیسی کر دینی ہے۔

(ایسے دھمکی دیتے ہیں)
یہ لیجئے چائے۔۔۔ اور اگر میری چائے میں کوئی نقص نکالا تو ۔۔۔
2.jpeg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور اگر نہ لاؤں تو پھر ۔۔پہلے میری چائے میں نقص تو نکال کر دکھائیں۔وہ بس امی جان ہی نکال سکتی ہیں:noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے کیا ضرورت ہے نقص نکالنے کی، وہ تو میں دوسرا کپ پینا چاہ رہا تھا، اس لیے کہا تھا۔

اچھا اب لاؤ گی بھی کہ کوئی ایلین کو بلانا پڑے گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں اکیلا اتنی زیادہ بریانی کیسے کھا سکتا ہوں، فہیم اور امین کو بھی شامل کر لیں گے۔ نہیں تو ساری کی ساری تمہیں کھانی پڑے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کھانی پڑے گی، نہ کھائی ناں تو دیکھنا پھر؟ ویسے بھی نمک مرچ چکھنے کے بہانے تو کھا ہی لو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top