ہم چھُٹی کے دن چائے پیتے ہیں۔۔۔آپ فکر نہ کرو منا میں ان سب کی وہ مرمت کروں گی کہ چھٹی کا دودھ یاد آ جائے گا ان کو
میڈیا والوں کی لسٹ بھی تیار کروا دیتے ہیں، کونسی دیر لگتی ہے۔۔۔۔ہم کون سا کسی سے ڈرتے ہیں، اور ہاں میڈیا میں بھی اپنے بندے ہیں۔
اصل پیغام ارسال کردہ از: خوشی
آپ فکر نہ کرو منا میں ان سب کی وہ مرمت کروں گی کہ چھٹی کا دودھ یاد آ جائے گا ان کو
ہم کون سا کسی سے ڈرتے ہیں، اور ہاں میڈیا میں بھی اپنے بندے ہیں۔
میرے پیسے کل تک واپس نہ ملے تو مجھ سے برا کوئی نہ ہو گا۔
بڑے آئے کیس بنانے والے خبردار میرے بھائی کو کچھ کہا تو اینٹ سے اینٹ بجا دوں گی
ہیلوبس اب یہی کام رہ گیا ہے کیا، وہیں کہیں سے دو اینٹیں لیں اور بجانا شروع کر دیں۔
آپ فکر نہ کرو منا میں ان سب کی وہ مرمت کروں گی کہ چھٹی کا دودھ یاد آ جائے گا ان کو