تبسم
محفلین
ڈرانا ایک الگ بات ہے بھائی دھمکی دے نا الگ بات ہو تی ہےاچھا تو دھمکی دینے اور ڈرانے میں کیا فرق ہے؟
ڈرانا ایک الگ بات ہے بھائی دھمکی دے نا الگ بات ہو تی ہےاچھا تو دھمکی دینے اور ڈرانے میں کیا فرق ہے؟
اچھا جی میں نے تو ناعمہ سے پو چھا تھا پر کوئی بات نہیں ہے آپ نے بتا دیا
ہاہاہاہا میں ایسے کام نہیں کرتا ہوںشاید لگا لے تی ہو
اسے کھتے ہیں دھمکی بھائی ڈرانا تو الگا ہی بات ہےدھمکی بھی ڈرانے کی ہی ایک قسم ہے۔ میری بات مان جاؤ، ورنہ ۔۔۔ ۔
تو پھر کیسے کام کر تے ہیں آپہاہاہاہا میں ایسے کام نہیں کرتا ہوں
تو پھر کیسے کام کر تے ہیں آپ
آپ نے مجھے بلایا ہی نہیں تو میں کیسے آؤں گیوہ تو جب ڈنر پر آؤ گی تب بتاؤں گا
آپ نے مجھے بلایا ہی نہیں تو میں کیسے آؤں گی
یہ جب سب سو جاتے ہیں تب کام کرتی او میرا مطلب ہے کام کرتا ہے۔
کیسے آؤں بہن مجھے تو گھر ہی نہیں پتاآجاؤ اب بلا رہا ہوں نا ۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاتو ایسا کرو کہ اسے اپنے گھر کا بتا دو، یہ تو ویسے بھی جن ہے، منٹوں میں پہنچ جائے گا۔
کیسے آؤں بہن مجھے تو گھر ہی نہیں پتا
میرے گھر کا پتا بہت آسان ہے۔
یہ لو یہ تمہیں اپنے گھر کا پتہ بتانے آ گئی ہے۔ جہاں تک میرا خیال ہے تمہارے گھر کے آس پاس کسی درخت کی جڑ میں اس کا بسیرا ہو گا۔
اچھا تو میں کیسے پھچانوں گی ناعمہ کوگھر نہ بھی آئی تو تمہارے خواب میں ضرور آ جائے گی۔