تبسم
محفلین
ڈر تی ہوں نا بھائی تب ہی تو ہر 15 دن میں یہ انجکشن لے نےجا تی ہوں یہ دھمکی نہ ہی دیں تو اچھا ہے نہیں تو مجھے بھی آتی ہے دھمکی دے نیتبسم کو انجکشن کی ہی دھمکی دی جا سکتی ہے کیونکہ وہ اس انجکشن سے بہت ڈرتی ہے۔
ڈر تی ہوں نا بھائی تب ہی تو ہر 15 دن میں یہ انجکشن لے نےجا تی ہوں یہ دھمکی نہ ہی دیں تو اچھا ہے نہیں تو مجھے بھی آتی ہے دھمکی دے نیتبسم کو انجکشن کی ہی دھمکی دی جا سکتی ہے کیونکہ وہ اس انجکشن سے بہت ڈرتی ہے۔
جب میں آتا ہوں آپ نہیں ہوتے لالہتمہاری "ایسی دی تیسی" کی کسی دن میں ایسی دی تیسی کر دینی ہے۔
ناعمہ عزیز کا بچہ مجھے مل جائے نا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میں اس سے پوچھوں گا کہ شمشاد بھائی کوکیسے دھمکی لگائیں کہ وہ ڈر جائیں۔
پیاری لالہ تو آج آؤ مل کر یہ کلیہ آزماتے ہیں۔بھاگ نہیں جانا۔کان میں بتاتا ہوں کہیں لالہ کونا پتا چل جائے ،
(آپ نا لالہ کی چائے کا دودھ پی جائیں اور دودھ والا آئے تو اسے کہیں کہ آج دودھ نہیں لینا ہم نے )
پیاری لالہ تو آج آؤ مل کر یہ کلیہ آزماتے ہیں۔بھاگ نہیں جانا۔
بتاؤ کون بھاگا؟میں کہاں بھاگنے والا ہوں لالہ ، آپ ہی بھاگیں گے جب آپکی شامت آئے گی
مجھے تو لالہ کچھ نہیں کہیں گے ، آخر کو میں انکا چھوٹا بہن ہوں ،اور ویسے بھی اگر مجھے کچھ کہیں گے تو ان کی ہی نقصان ہے ، آخر کو مجھ سے ہی تو سارے کام کروانے ہوتے ہیں
نہیں ناں چاچو ۔۔۔خراب ہی ٹھیک ہےخراب گلے کا علاج مجھ سے کروا لو، ورنہ ڈاکٹر نے گلا کاٹ کر علاج کرنا ہے۔
وعلیکم السلام بھائی آپ کی دھمکی آپ آپنے پاس ہی رکھلیں مجھے اور عائشہ پر ان دھمکیوں کا کوئی اثر نہیں ہو گاتبسم بہن اور عائشہ عزیز بہنا کو ہم دھمکی لگانے لگے ہیں ۔ وارننگ ذرا سنبھل جاؤ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ بہنوں کو بھی بھلا دھمکی لگاتے ہیں۔ السلام علیکم
کیوں بھائی اس میں کوئی شک ہے کیا آپ کویہ تبسم اور مانو بلی وہی ہیں جو اردو محفل میں آنے سے پہلے والی تھیں؟ یقین نہیں آتا۔