کیوں چاچو کیا ہوا ؟یہ تبسم اور مانو بلی وہی ہیں جو اردو محفل میں آنے سے پہلے والی تھیں؟ یقین نہیں آتا۔
میں نے کب ڈرایا ہے چاچواور کیا؟ پہلے تو یہ ایک لفظ بولتے ہوئے بھی ڈرتی تھیں، اب دوسروں کو ڈرا رہی ہیں۔
بھائی آپ ہی سے سیکھا ہے ڈرانااور کیا؟ پہلے تو یہ ایک لفظ بولتے ہوئے بھی ڈرتی تھیں، اب دوسروں کو ڈرا رہی ہیں۔
بتاؤ کون بھاگا؟
بھائی آپ ہی سے سیکھا ہے ڈرانا
اس میں کیا ٹھیک ہےاے لو شمشاد لالہ ،اب ٹھیک ہے نا ؟؟؟؟؟
اس میں کیا ٹھیک ہے
یہ دساں کیا ہوتا ہےمیں کیوں دساں ؟؟؟
آپ کا ہی نہیں پتا کے کہاں سے نکال دئے نا ہے تو کھے کیوں رہے ہیںابھی فیصلہ نہیں کیا کہ کہاں سے نکالوں۔
یہ دساں کیا ہوتا ہے
آپ کا ہی نہیں پتا کے کہاں سے نکال دئے نا ہے تو کھے کیوں رہے ہیں
اچھا جی میں نے تو ناعمہ سے پو چھا تھا پر کوئی بات نہیں ہے آپ نے بتا دیادساں پنجابی زبان کا لفظ ہے اور اس کا مطلب ہے بتانا۔
ناعمہ نے لکھا تھا "میں کیوں دساں"، اس کا مطلب ہے "میں کیوں بتاؤں"
خبر دار جو آپ نے یہاں کسی کو ڈرایا تو یہاں صرف دھمکی دے نی ہے ڈرانا نہیں ہےمجھے تو پتہ ہے، وہ تو میں ان کو ڈرا رہا تھا۔
اچھا جی میں نے تو ناعمہ سے پو چھا تھا پر کوئی بات نہیں ہے آپ نے بتا دیا
خبر دار جو آپ نے یہاں کسی کو ڈرایا تو یہاں صرف دھمکی دے نی ہے ڈرانا نہیں ہے
شاید لگا لے تی ہوتو ناعمہ نے بھی تو یہی بتانا ہے، وہ کیا نمک مرچ لگا کر بتائے گی؟