دھمکی دیں۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ کو کونسا ڈانٹ پڑ گئی ہے بھائی سیڈ والا فیس کیوں بنا ہے۔ یا آپ ڈانٹ پڑنے سے پہلے ہی سیڈ فیس بنا لیتے ہو کہ آپ کو ڈانٹ نہ پڑے :p
اب سوری کر دیا اس نے عائشہ عزیز تو اب کیا ڈانٹوں ۔۔۔ :battingeyelashes: اس کا تو کام ہی یہی ہے اب تم چڑا مت کرو :)
السلام علیکم اپیا ۔
ہی ہی ہی میں تو مذاق کررہی تھی اپیا ۔۔سچی میں :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں cp34 کو دھمکی دے رہا ہوں کہ وہ سیدھے سیدھے تعارف کے زمرے میں آ جائیں ورنہ پولیس میں رپورٹ لکھوا دوں گا۔
 

محمد امین

لائبریرین
دھمک دھمک کے اس دل سے دھمکی نکلتی رہی۔۔۔مجھ کو سزا دی دھمکی کی۔۔۔ایسی کونسی دھمکی دی؟ تو لٹ گئےےےےے ہاں لٹ گئے۔۔۔۔لٹ گئے ہم تیری دھمکی میں۔۔۔ :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top