تبسم
محفلین
امین بھائی کے بار بار شکایت لگانا اچھا نہیں لگتا ہے نہ رہنے دیںنہیں لگتا بُرا ان کو۔ اگر یہ بُرا منائیں گے تو ہم دونوں ملکر ان کی ماما کو شکایت لگا دیں گے۔
امین بھائی کے بار بار شکایت لگانا اچھا نہیں لگتا ہے نہ رہنے دیںنہیں لگتا بُرا ان کو۔ اگر یہ بُرا منائیں گے تو ہم دونوں ملکر ان کی ماما کو شکایت لگا دیں گے۔
وہ ماموں سے تو سب ہی ڈرتی ہیں ۔لیکن اپنے بھائی سے بہت ڈرتی ہو اور اپنے ایک ماموں سے بہت ڈرتی ہو۔
کون کس کو تنگ کر رہا ہے مجھے دیکھ رہا ہےچاچو اپیا!
کو تنگ کیوں کرتے ہو آپ۔ ۔ ۔۔۔
ذرا غور سے دیکھیں ، آپ کو زرداری نام کا بندہ عوام کو تنگ کرتا نظر آ رہا ہے کیا ؟؟؟؟کون کس کو تنگ کر رہا ہے مجھے دیکھ رہا ہے
وہ ماموں سے تو سب ہی ڈرتی ہیں ۔
ذرا غور سے دیکھیں ، آپ کو زرداری نام کا بندہ عوام کو تنگ کرتا نظر آ رہا ہے کیا ؟؟؟؟