دھمکی دیں۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
بھیا مجھے املی لا دیں نہیں تو ۔۔:frustrated:
نہیں تو۔۔۔
خالی نمک تو بس غرارے کرنے کے کام آنا ہے:ROFLMAO:

ویسے یہ لو
دیکھو یہ املی اور بس منہ میں پانی لاتی رہو:p
1305252257640.jpg
 

سید زبیر

محفلین
ھم خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتے ھیں ۔سرحدوں کی خلاف ورزی ھماری غیرت کا معاملہ ہے اب کسی قسم کی خلاف ورزی ہوئی تو سنگین نتائج ہوں گے :noxxx:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا ہی بات ہوتی ہے آنٹی ذرا سا واک کرکے نزدیک آہی جاتیں تمہارے :p
وہ چھوٹی کا سوٹ سلائی کررہی تھیں ناں
اور یہ کیا آپ چاہتے ہیں آپ کی چھوٹی بہنا کو پٹائی لگے۔۔بری بات بھیا
ایسا سوچا ناں مقدس اپیا سے آپ کی پٹائی لگ جانی ہے :p
 

فہیم

لائبریرین
وہ چھوٹی کا سوٹ سلائی کررہی تھیں ناں
اور یہ کیا آپ چاہتے ہیں آپ کی چھوٹی بہنا کو پٹائی لگے۔۔بری بات بھیا
ایسا سوچا ناں مقدس اپیا سے آپ کی پٹائی لگ جانی ہے :p

ہاں ایک آدھ چپت لگتی رہنی چاہیے نہ
تاکہ دماغ پوری طرح چاک و چوبند رہے:ROFLMAO:

اور میمی پٹائی بھی کردیتی ہے کیا:shock:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top