عدیل منا
محفلین
یعنی آپ کا مطلب یہ ہے کہ واپڈا والے اصلی والے بندے بن گئے ہیں؟اب تو ایسا نہیں ہے میں اب اکثر محفل میں ہوتا ہوں اب تو بجلی بھی رکاوٹ نہیں رہی
یعنی آپ کا مطلب یہ ہے کہ واپڈا والے اصلی والے بندے بن گئے ہیں؟اب تو ایسا نہیں ہے میں اب اکثر محفل میں ہوتا ہوں اب تو بجلی بھی رکاوٹ نہیں رہی
نہیں بھائی ایسا نہیں ہے چند دن پہلے لیپ ٹاپ لیا تھا وہ کام آ رہا ہےیعنی آپ کا مطلب یہ ہے کہ واپڈا والے اصلی والے بندے بن گئے ہیں؟
اب اس نام کے بھی محفل میں منمبر آنے لگے ہیںہمت کی تو تم بات ہی نہ کرو، کیونکہ ہمت بھائی ادھر ہی ہوتے ہیں۔
علم کہاں سے ہو گا بھائی وہ آتے رہیں گے تو میرے علم میں آئے گا نایہ لو تمہیں علم ہی نہیں، ہمت بھائی تو اردو محفل کے بہت پرانے رکن ہیں۔
دل تو میرا کر رہا ہے کہ دھمکی دے دوں ۔۔۔ ۔پر چھوڑیں !!!
بس دینی تھی ناں چاچو ۔۔اب کوئی یہاں ہے ہی نہیں میں کس کو دھمکی دوں ؟مانو بلی نے کیا دھمکی دینی ہے۔
نہیں اس فرم پر آنا بند کر نا ہو گا۔۔۔ ۔۔ نہیں تو کھانا نہیں ملے گا، یہی کہنا چاہ رہی ہو ناں۔
میں سر پیٹ لوں گی دیوار ہے آپنا کتنی بار کہوں میں اب تو آرہی ہوں نا آگلی بار بتا کر جاؤں گی آپ کوکس کو بند کر دیا؟
تمہارا بھی کچھ پتہ نہیں چلتا کس وقت کیا کر بیٹھو۔