دھمکی دیں۔۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نانانانانا ایسا نہ کرنا، ایسا نہ ہو کہ دیوار ٹوٹ جائے، پھر مرمت کرانے میں کتنا وقت اور کتنا پیسہ لگے گا۔ (آج پہلی بار تمہیں اتنا غصے میں دیکھا ہے)

بتا کر جاؤ گی تو پھر ٹھیک ہے۔
 

تبسم

محفلین
نانانانانا ایسا نہ کرنا، ایسا نہ ہو کہ دیوار ٹوٹ جائے، پھر مرمت کرانے میں کتنا وقت اور کتنا پیسہ لگے گا۔ (آج پہلی بار تمہیں اتنا غصے میں دیکھا ہے)

بتا کر جاؤ گی تو پھر ٹھیک ہے۔
ڈریں نہیں میں نے ابھی دیوار توڑ نے کا ارادا نہیں کیا ہے ۔
یہ میرا غصہ نہیں ہے بھائی مجھے اب چیڑ ہو رہی ہے اس بات سے اس لیے کہے دیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
نہ تو چڑنے کی ہو رہی ہے اور نہ ہی چڑانے کی۔ آئندہ نہیں کہوں گا۔ (ویسے دیوار ٹوٹ جائے تو کتنا خرچہ بیٹھتا ہے)
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں نے تو صلح کا سفید جھنڈا لہرا دیا ہے۔ اب بھلا دیوار کیوں ٹوٹے گی۔
 

تبسم

محفلین
یہ رہے وہ پیسے
2mxgb4w.gif
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارا مطلب ہے cashier ہے، تو اس کو کہو کہ مجھے فوراً تیس ہزار دے دے۔

مجھے تو یہ تیس ہزار سے کہیں زیادہ نظر آ رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top