تبسم
محفلین
آپ تو پتا چل گیا ہے نا آپ کیوں ڈر رہے ہیں
آپ تو پتا چل گیا ہے نا آپ کیوں ڈر رہے ہیں
اسلئے کہ میرے پاس بھی 12 روپے ہیں اور ڈر ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ تو پتا چل گیا ہے نا آپ کیوں ڈر رہے ہیں
اسلئے کہ میرے پاس بھی 12 روپے ہیں اور ڈر ہے کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
شمشاد بھائی کچھ ہی لگتا میں ساری رات ATM مشین سے چیک کرتا رہا ہو ںلیکن وہ تو کہہ رہی تھی کہ بھجوا دیے ہیں۔ ہو سکتا ہے اس کی کیشیئر نے ہیرا پھیری کر لی ہو۔
میں بھی ایسا نہیں سمجھتا
آپ نے کہا تھا میرے اکاؤنٹ میں بجھوا دئے ہیں مگر میرا بیلنس 317 روپے برقرار ہےپپو بھائ آپ چیٹنگ نا کرئیں میں نے بھیج دے ہیں شمشاد بھائی کو بتا دیں آپ کو آگر لینے ہیں تو بتا کر لیں نا مجھ پر الزام نا لگائیں
اب یہ میں کیا کر سکتی ہوں آپ کے اکاؤنٹین ضرور اُس نے آپ کے اکاؤنٹ بیلنس میں کچھ غلطی کی ہو گی تب ہی تو نہیں بتا رہا ہے میں نے تو بھجوا دئے ہیں ناآپ نے کہا تھا میرے اکاؤنٹ میں بجھوا دئے ہیں مگر میرا بیلنس 317 روپے برقرار ہے
یہ بنک کا معاملہ ہے کچھ بھی چیٹ نہیں ہو سکتا ذرا سلپ کی کاپی نکالیںاب یہ میں کیا کر سکتی ہوں آپ کے اکاؤنٹین ضرور اُس نے آپ کے اکاؤنٹ بیلنس میں کچھ غلطی کی ہو گی تب ہی تو نہیں بتا رہا ہے میں نے تو بھجوا دئے ہیں نا
جی ہاں اب تو مصروف ہونا ہی ہے کوئی پیسے نہیں بھیجے گئے شمشاد بھائیمیں اب کچھ مصروف ہوں کل نکال کر بتا تی ہوں
اللہ حافظ
مدعا آپ کے اوپر ہی ہےمیں بھی ایسا نہیں سمجھتا
پپو بھائی تیار ہو جائیں ، مدعی خاصے غصے میں دکھائی دیتے ہیں ۔اگر اتوار تک مجھے پیسے نہ ملے تو پھر ۔۔۔ ۔۔۔
شمشاد بھائی میں تو کہتا ہوں پرچہ کٹوا دیں محفل کے تھانے میںاس کا مطلب ہے مجھے عالمی عدالت سے رجوع کرنا پڑے گا۔ ایک نہ دو، پورے تیس ہزار روپے ہڑپ کر گئی۔
پپو بھائی تیار ہو جائیں ، مدعی خاصے غصے میں دکھائی دیتے ہیں ۔
شمشاد بھائی یہ گمنام زندگی تو ذربردستی مدعا مجھ پر ڈال رہا ہے ذرا اس کی بھی خبر لوںاگر اتوار تک مجھے پیسے نہ ملے تو پھر ۔۔۔ ۔۔۔
شمشاد بھائی میں تو کہتا ہوں پرچہ کٹوا دیں محفل کے تھانے میں
پر چہ تو آپ پر ہی بنتا ہےشمشاد بھائی یہ گمنام زندگی تو ذربردستی مدعا مجھ پر ڈال رہا ہے ذرا اس کی بھی خبر لوں
ہاؤ سمارٹمجھے تو لگتا ہے پپو اور تبسم مل کر کوئی گھپلہ کر رہے ہیں ۔