ہاں ایسا ہی کر نا چاہئےمیں تو شریف سا بچہ ہوں کسی کو دھمکی نہیں دیتا
آپ ذرا چھٹی کر کے تو دیکھیں، پھر آپ کی کیسی کلاس ہو گی۔جب میری باری آئے گی تو مجھے بتا دینا تاکہ میں چھٹی کرلوں
اب یہاں سے آگر آپ پوری چھٹی کرئیں گے تومیں ذرا نہیں کروں گا جب بھی کروں گا پوری چھٹی ہی کروں گا
مکا ہوتا ہے، مکہ تو قسمت والے پہنچتے ہیںافففف یہاں تو دھمکی ہی نہیں مکہ بھی مل رہے ہیں بونس میں
بونس ساتھ میں دیں گے تو اگلی بار ایسا نہیں کرئیں گےافففف یہاں تو دھمکی ہی نہیں مکہ بھی مل رہے ہیں بونس میں