قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بند کریں یہ دھاگہ ورنہ!!!!!!!!!!!!!!!1
نہیں۔۔۔ ۔۔ چائے نہیں پلاؤں گی۔ یعنی کہنا چاہتی ہو ناں تم۔
لوڈ شیڈنگ والے مانیں گے نہیں ۔ دھاگہ ہی بند کرنا پڑے گا۔ایک شرط پر کروں گا، پہلے لوڈ شیڈنگ بند کریں۔
دھمکی دیں گی آپ ۔ ذرا دے کر تو دکھائیں۔یہاں پر کسی نے بھی دھمکی نہیں دے نی ہے مجھے نہیں تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میں نے بھی دھمکی دے دینی ہے اُن کو
اچھا وسے آپ نے تو مجھے دھمکی نہیں دی ہے نا تو میں کیوں دؤں دھمکیدھمکی دیں گی آپ ۔ ذرا دے کر تو دکھائیں۔
دیکھا ناں ڈرا دیا۔ ہمارا ڈرانا ہی دھمکی کے برابر ہے۔اچھا وسے آپ نے تو مجھے دھمکی نہیں دی ہے نا تو میں کیوں دؤں دھمکی
دیکھا ناں ڈرا دیا۔ ہمارا ڈرانا ہی دھمکی کے برابر ہے۔
اب تو وہ ماموں سے بھی ڈر نا چھوڑ دیا ہے میں نےتم ڈرنے والی ہستی ہی نہیں ہو۔ سوائے اپنے ایک ماموں کے کسی سے کب ڈرتی ہو۔
کیوں اب کیسے ڈرنا چھوڑ دیا اُن سے؟اب تو وہ ماموں سے بھی ڈر نا چھوڑ دیا ہے میں نے
اچھا ورنہ کے بعد کیا لکھنا چھتے تھے آپجو بھی اس مراسلے کو دیکھے فورا پسند کی ریٹنگ دے ورنہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔