گمنام زندگی
محفلین
یو ار رجسٹرڈ "بی جمالو" فرام شمشاد بھائی
آپ یہ کس سے کہے رہے ہیں
اچھا میں یہ کہا ہے کہ یہاں دھمکی نا دیں
ارے! بندہ کس کی سنے پھر باہر لکھتے ہیں اک بار ضرور آزمائیں ۔ اندر جاؤ تو کہتے ہیں آئیندہ کبھی نا آئیگا
آئندہ ایسی دھمکی بھی مت دیجیے گا۔ ہاں نہیں تو۔نہیں تو ہم ایک عدد ایسا تھپڑ رسید کرینگے کہ آپ کے دندانِ مبارک فرش پے پڑے رقص کرتے نظر آئینگے۔
نہیں تو کے آگے کیا لکھ نا چاہتے ہیں بھائیآئندہ ایسی دھمکی بھی مت دیجیے گا۔ ہاں نہیں تو۔
بھابھی کو فون کر کے بتاؤں کہ شمشاد بھائی جھگڑ رہے ہیں؟
بھائی آپ نے ٹھیکہ اٹھا رکھا ہے کیا سب کااپیا آپ کی یہ بات چاچو تک پہونچاؤں؟
جی نہیں بٹیا، ہمارے ذمہ تو بس کچھ صندوق ہیں۔بھائی آپ نے ٹھیکہ اٹھا رکھا ہے کیا سب کا
ناجی مجھے کوئی شوق نہیں۔۔۔۔۔۔۔÷چغلیاں لگانے کاتم اس میں بھاگی دار بننا چاہتی ہو کیا؟
ہاہاہاہاہاہاہاہا کوئی نی جی خدا تعالی دے سیجی نہیں بٹیا، ہمارے ذمہ تو بس کچھ صندوق ہیں۔
اچھا بٹیا رانی، آپ نور سحر کی ناک کی نوک یومیہ اوسطاً کتنی دفعہ چھو لیتی ہیں؟ہاہاہاہاہاہاہاہا کوئی نی جی خدا تعالی دے سی
یہ چغلیاں لگانے کی بات بیچ میں کہاں سے ٹپک پڑی۔ناجی مجھے کوئی شوق نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔÷چغلیاں لگانے کا