عائشہ عزیز
لائبریرین
یہ کیسی دھمکی ہوئی بھلا
یہ کیسی دھمکی ہوئی بھلا
نہیں نہیں نہیں
کسی محفلین کو دھمکی دے کر تو دیکھیں ذرا!!!
اب یہ سجنا کو سجنا کے لئے سجنا کیوں یاد آ رہا ہے؟اس پر وہ گانا یاد آیا
سجنا ہے مجھے سجنا کے لئے۔۔۔
ورنہ کیا؟بس پھر میں آپ کو اور fahim بھائی کو دھمکی دے رہا ہوں کہ مجھے یہ ٹیڈی بئیر اور پانڈا بہت پسند ہیں،
یہ مجھے چاہیے ورنہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ورنہ میں آپ کی پروفائل سے کاپی پیسٹ کر لوں گا یا مجبورن اپنے لئے بھی ایک گوگل کر لوں گا۔ورنہ کیا؟
حاضر ہوں ہوں لیکن آپ نے کوئی دھمکی نہیں دی اس لیے تعارف کی لڑی بنانا رہنے دیتے ہیںچلیں میں یہ لڑبنا ہی رہی ہوں تو آج سب کو دھمکی دے ہی دتی ہوں
@کھو کھر جی حاضر ہو جائیں یہاں پر اور جلدی سے تعارف کی لڑی بنا لیں
ٹیڈی بیئر تو کہیں بھی نہیں بھائی
اچھا پر میں نے کسی بھی انگلش نام والوں کو ٹیگ نہیں کر نے والی بھائی آپ نے مجھے وہ والی ٹیگ سیکھائیں اباگر ہم نے اپنے نام کو اردو میں کرالیا تو پھر آپ انگلش ناموں کو ٹیگ کرنے کی پریکٹس کیسے کریں گی بھلا
ہم چھوٹے بچہ پڑؤں کو دھمکی نہیں دے تے بھائی یہ کیا آپ بچوں کو بڑؤں کو دھمکی دے نا سیکھا رہے ہیںہمیں بھی ایک عدد سادی سی دھمکی عنائیت فرمایئں
آپ خود دیکھ لیں۔کیوں نہیں ہے؟
وہ والی کونسی والی۔اچھا پر میں نے کسی بھی انگلش نام والوں کو ٹیگ نہیں کر نے والی بھائی آپ نے مجھے وہ والی ٹیگ سیکھائیں اب
ہم چھوٹے بچہ پڑؤں کو دھمکی نہیں دے تے بھائی یہ کیا آپ بچوں کو بڑؤں کو دھمکی دے نا سیکھا رہے ہیں
آپ خود دیکھ لیں۔
ایک مانو بلی ہے یا ٹیڈی کیٹ کہہ لیں آپ
اور ایک "پو" یعنی پانڈا
ٹیڈی بیئر کہاں ہوا بھلا
ابھی سے یہ حال ہوگیا ہے آپ کااچھا تو اب مجھے جانوروں کے نام بھی بھول گئے۔
اے عشق ہمیں برباد نہ کر