دھمکی دیں حصہ دوم

تبسم

محفلین
وہ کیا دین گے دھمکی میں ہی دیتی ہوں اُن کو دھمکی آپ غیر حاضر نہیں ہو گے نہیں تو آپ کو سیزا ملے گی دوجگہ
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے لگتا ہے ان کی بھی شادی ہو گئی ہے۔ اور تمہیں تو معلوم ہی ہے کہ جس کی شادی ہو جائے وہ محفل میں کم ہی آتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب تم میرا ادھار ہضم کرنے کے چکر میں ہو۔ مجھے معلوم ہے تم نے ان پیسوں کو واپس کرنے کی بجائے شادی پر ان کے کپڑے بنوا لیے، زیور بنوا لیا، جوتے خرید لیے اور دینے کے لیے تحفے تحائف بھی انہی پیسوں سے خریدے ہیں۔

چلو میں تمہیں مزید ایک ہفتے کہ مہلت دے دیتا ہوں۔
 
وہ بھی کیوں دے رہے ہیں میرے بھائی سے لے لیں
 
Top