تبسم
محفلین
جیسے آپ سے لئے تھےوہ تو خود میرے مقروض ہیں، وہ کیسے دیں گے۔
جیسے آپ سے لئے تھےوہ تو خود میرے مقروض ہیں، وہ کیسے دیں گے۔
اتنا بڑا جھوٹوہ تو خود میرے مقروض ہیں، وہ کیسے دیں گے۔
کس کا کھانے کا ناوہ نہیں دے رہے۔ اب تم ہی کوئی بند و بست کرو۔
ابھی تک کسی جٹ کا جواب نہ آنے کا مطلب ہے کہ یہاں کوئی جٹ نہیں ہے۔۔ اب یہ دھمکی عوامی ڈکلئر کی جاتی ہے۔اوئے جٹا۔۔۔ اے شادی نئیں ہو سکڈی اوئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔
نوٹ :یہ صرف ان جٹوں کے لئے ہے جن کو اسلامی نظریاتی کونسل کے حال ہی میں دئے گئے فتوے کے بعد اچانک دوسری شادی کا خمار چڑھا ہے، لہٰذا باقی اقوام سکون ماریں۔۔۔ )
پھر سے شروع ہوئی تو پھلی دھمکی آپ ہی کو دے نی ہو گیآج کل دھمکیاں نہیں دی جارہی کیا؟
میں تو بس آجاتی ہوں جی مجھے خود پتا نہیں ہوتا میں کب جاؤں گی بھائی وقت کا کیا بھروسا کب کیا ہو جائےیہ تم آج کہاں سے آ گئی ہو؟
اور یہ کہ جاتے وقت بتا کر بھی نہیں جاتی ہو کہ واپس کب آنا ہے۔