سیماب
محفلین
ضرو آپ ہی نے کچھ کہا ہوگاتو اوپر کرسیاں کون چلا رہا تھا
ضرو آپ ہی نے کچھ کہا ہوگاتو اوپر کرسیاں کون چلا رہا تھا
جی پتا ہے آپ کی شرافت سے کس نے انکار کیا ہےمیں تو بہت ہی شریف بچہ ہوں
مجھے ہی دھمکا رہے تھے اور کیا بیچاری لڑکی کوپھر میرا اس دھاگہ میں کیا کام
یہ ڈرنا چھوڑ دومیں تو کب سے اس دھاگہ سے بھاگنے کی تیاری کررہا ہوں
وہ تو سب ہی سوئیں گےلیکن جاکر سونا بھی تو ہے
ہاں تو نئی بات کیا ہے نئی بات تو تب ہو گی جب میں جلدی سو جاوںلیکن میں جلدی سو جاتا ہوں نا
۔یہ مشکل کام ہے اس لیے میں تو چلا
پتہ تو تب چلتا ناں جب تم تحفے والے ڈبے کو کھول کر دیکھتیں۔آج تک مجھے بھی پتا نہیں چلا کیا تھا
آپ کو دھمکی دینے سے کیا "ڈینگی" ہوجائیگا ؟؟؟؟؟جس قسم کی بھی دنی ہوں دئیں پر مجھے نہیں