Muhammad Qader Ali
محفلین
اس فورم کو ملنگوں کا فورم نام دیا ہوا ہے اور مجھ سے بہت چڑ ہے کہ میں اس فورم میں کیوں گشت کرتا ہوں۔تو انہیں اس فورم پر بھی مدعو کریں ناں۔
خیر میں تو بس مزاح کے لئے یہاں آتا ہوں کچھ سیکھنے کے لئے ،،
اس فورم کو ملنگوں کا فورم نام دیا ہوا ہے اور مجھ سے بہت چڑ ہے کہ میں اس فورم میں کیوں گشت کرتا ہوں۔تو انہیں اس فورم پر بھی مدعو کریں ناں۔
پیسہ کہاں چلتا ہے اب۔کیوں حلیم کے لیے جن چیزؤں کی ضرورت ہوتی وہ خرید نے کے لیے آپ کے پاس پیسہ نہیں ہے کیا
اچھا تو پھر کس کا دور ہےپیسہ کہاں چلتا ہے اب۔
پیسوں کا دور تو ختم ہوچلا ہے
مہنگائی کا دور ہےاچھا تو پھر کس کا دور ہے
تو آپ چندا اکھٹا کرئیں گےمہنگائی کا دور ہے
میں کوئی نہیں۔تو آپ چندا اکھٹا کرئیں گے
ہاہاہاہاہاہا پر آپ ہماری دھمکی سے ڈر جاتے تو مجھے وہ والی ٹیگ کر نا سیکھا چوکے ہو تےمیں کوئی نہیں۔
یہ تو آپ لوگ ہی دھمکیاں دے کر روپیہ بٹورنے میں لگی ہیں نہ
کون سی والیہاہاہاہاہاہا پر آپ ہماری دھمکی سے ڈر جاتے تو مجھے وہ والی ٹیگ کر نا سیکھا چوکے ہو تے
نہیں وہ والیکون سی والی
یہ والی کیا
آپ کی چویس تو بہت ہی خراب ہےتمہیں بھی تحفہ دے دیں گے ایسا ہی جیسا تبسم کو دیا ہے۔
یہ اچھا بہانا ہے گفٹ دینے سے بچنے کانہیں جی اب گفٹ دونگا لیکن اب گھر جانے لگا ہوں
کیوں چویس کیوں خراب ہے؟ تمہیں کیا معلوم کہ تبسم کے تحفے والے ڈبے میں کیا تھا؟آپ کی چویس تو بہت ہی خراب ہے
یہ اچھا بہانا ہے گفٹ دینے سے بچنے کا
آج تک مجھے بھی پتا نہیں چلا کیا تھاکیوں چویس کیوں خراب ہے؟ تمہیں کیا معلوم کہ تبسم کے تحفے والے ڈبے میں کیا تھا؟