دھمکی دیں حصہ دوم

شمشاد

لائبریرین
سارا دن روزے میں کچھ بھی نہ کھایا ہو اور نہ ہی کچھ پیا ہو تو افطاری میں تو کھانا ہی سوجھتا ہے ناں۔
 

سیماب

محفلین
یہ لانے لے جانے کے کام آپ ہی کر لیں نہیں تو میں الادین جن کی طرح غائب ہو جاوں گی ہاہاہاہا
 

شمشاد

لائبریرین
"جن" تو تم کبھی بھی نہیں بن سکتیں کہ جن مذکر ہوتا ہے۔ البتہ چڑیل بن سکتی ہو لیکن مجھے علم ہے کہ وہ تم بنو گی نہیں۔ کیونکہ چڑیلیں بڑی چڑیل ہوتی ہیں۔
 
Top