کیوں آپ کا ارداہ مجھے بھگانے کا ہے کیاکیوں سیماب جی کو یہاں سے بھگانا ہے
شکر ہے کوئی تو ہے جو مجھے نہیں بھگانا چاہتامیرا ارادہ تو بلکل نہیں ہے ایسا
ہاں تب ہی شادی کر وا رہے تھے میریتمہیں تو کوئی بھی نہیں بھگانا چاہتا، تم کیوں ایسا سوچتی ہو؟
وعلیکم السلام
میری طرف بھی ٹھیک ٹھاک جا رہا ہے۔۔۔ ویسے آپکی کیا مصروفیات ہیںہاں تب ہی شادی کر وا رہے تھے میری
وعلیکم السلام
الحمد اللہ ٹھیک جا رہا ہے
اور آپ کیا کیسا جا رہا ہے
بھئی یہ تھوڑی نئی نئی ہیں نایہ تم اتنے پیار سے دھمکی دے رہی ہو سیماب کو۔
واہ ملائکہ کیا دھمکی دی آپ نے اب تو سیماب جی تو ڈار ہی گئی ہو گی
بھئی اس لڑی کا تقاضہ تھا ورنہ میری ایسی نیچر نہیں دھمکی والی۔۔۔واہ ملائکہ کیا دھمکی دی آپ نے اب تو سیماب جی تو ڈار ہی گئی ہو گی
واہ جی یہ تو اچھی بات ہے اور ویسے بھی دھمکی دے نی بھی نہیں چاہیےبھئی اس لڑی کا تقاضہ تھا ورنہ میری ایسی نیچر نہیں دھمکی والی۔۔۔
سیماب نئی ہے یا تم نئی ہو اس دھاگے پر؟بھئی یہ تھوڑی نئی نئی ہیں نا
میرے لئے سیماب نئی ہیںسیماب نئی ہے یا تم نئی ہو اس دھاگے پر؟