دھند (میرے کیمرے سے)

تبسم

محفلین
ہائیں۔۔۔ :eek:
میری آپ سے کبھی بات نہیں ہوئی۔۔۔ :rolleyes:
نہیں مجھے تو یاد نہیں آپ کو یاد ہے تو مجھے زارا یاد دلایں
میرے لئے کسی کا بھی نام دیا رکھنا بہت مشکل کام ہے میں بات بھی کر لیتی ہوں پر میں نام ہی نہیں جان تی ہوں لوگوں کا:doh:
 

وجی

لائبریرین
اب وجی کو کیا پتا اس عمر میں ہاتھ کانپتے ہی ہیں۔۔۔ :biggrin:
بھائی عمر کی بات اور ہے آپ بڑے لوگوں کو کافی معلومات ہوگی ہم معصوم لوگ :angel:
میرا خیال ہے کانپنے کی وجہ یہ ہے کہ انکو کہیں کسی نے یہ کہ دیا ہے کہ :thinking:
کیمرے کا شوٹ اور پستول کا شوٹ ایک ہی بات ہے :hypnotized:
بس تب سے خاتون کیمرے کا کلک کرتے ہاتھ کانپ جاتے ہیں کہیں گولی ہی نا چل جائے :praying:
اسی لیئے تو دیکھیں اب ایسی تصویریں پوسٹ کر رہیں ہیں جس میں
نہ بندہ نہ بندے دی ذات :alien:
 

تعبیر

محفلین
بہت خوب!
کافی دھندلی تصاویر ہیں۔ :)
اب ایک دھاگہ اولوں پر بھی ہو جائے۔ :p
بہت بہت شکریہ عثمان :)
اولے بہت کم پڑتے ہیں یہاں اور ویسے بھی میں شیشے پر سے تصویرکھنچنےپر توبہ کر چکی ہوں اس لیے کوئی چانس نہیں ہے :p
ہاں شام کی کچھ تصاویر کھینچیں تھیں میں نے
 

تعبیر

محفلین
نہیں مجھے تو یاد نہیں آپ کو یاد ہے تو مجھے زارا یاد دلایں
میرے لئے کسی کا بھی نام دیا رکھنا بہت مشکل کام ہے میں بات بھی کر لیتی ہوں پر میں نام ہی نہیں جان تی ہوں لوگوں کا:doh:
جبکہ مجھے لمبے لمبے نام یا جن سے یہاں زیادہ بات نا ہو ان کے نام یاد نہیں رہتے
ویسے میں خود ہی سب کے نام بنا دیتی ہوں یہاں :p کیونکہ مجھے نام لیکر بات کرنے کی عادت ہے
 

تعبیر

محفلین
بھائی عمر کی بات اور ہے آپ بڑے لوگوں کو کافی معلومات ہوگی ہم معصوم لوگ :angel:
میرا خیال ہے کانپنے کی وجہ یہ ہے کہ انکو کہیں کسی نے یہ کہ دیا ہے کہ :thinking:
کیمرے کا شوٹ اور پستول کا شوٹ ایک ہی بات ہے :hypnotized:
بس تب سے خاتون کیمرے کا کلک کرتے ہاتھ کانپ جاتے ہیں کہیں گولی ہی نا چل جائے :praying:
اسی لیئے تو دیکھیں اب ایسی تصویریں پوسٹ کر رہیں ہیں جس میں
نہ بندہ نہ بندے دی ذات :alien:
ہاہاہا
واہ جی واہ وجی کو بھی مذاق کرنا آتا ہے یہ تو کمال ہی ہو گیا :p
آپ سب لوگوں کو بندے بلکہ بندیاں دیکھنے کا اتنا شوق کیوں ہے ویسے:p
 

عثمان

محفلین
بہت بہت شکریہ عثمان :)
اولے بہت کم پڑتے ہیں یہاں اور ویسے بھی میں شیشے پر سے تصویرکھنچنےپر توبہ کر چکی ہوں اس لیے کوئی چانس نہیں ہے :p
ہاں شام کی کچھ تصاویر کھینچیں تھیں میں نے
"اندھیرا میرے کیمرے سے " منتظر ہوں اس دھاگے کا۔ :)
یہ آسان ہوگا۔ بس کیمرے کا شٹر بند رکھیے۔ :p
 

وجی

لائبریرین
ہاہاہا
واہ جی واہ وجی کو بھی مذاق کرنا آتا ہے یہ تو کمال ہی ہو گیا :p
آپ سب لوگوں کو بندے بلکہ بندیاں دیکھنے کا اتنا شوق کیوں ہے ویسے:p
مذاق کرنے میں کمال کی کیا ہے ہے
ہمیں کوئی خاص شوق نہیں مثال دے رہے تھے ہم تو :angel:
 
Top