دھند (میرے کیمرے سے)

تعبیر

محفلین
رات کو آنلائن نہیں ہورہا نا۔ یونیورسٹی میں ہائی اتھارٹیز کا وزٹ ہے اس لیے صبح آٹھ بجے جانا پڑتا ہے۔
نہیں جی میں نے آپ کی بات کی تھی۔ اچھا ہوا آپ نے بتا دیا کہ "یوہو" "صمد بانڈ" کا ریپلیسمنٹ ہے۔:biggrin:
ایک تو مجھے صمد بانڈ کی ہی سمجھ نہیں آئی اور آپ اب یوہو کو بھی ساتھ لے آئے :confused::(
 

تعبیر

محفلین
تصویر تو اچھی آئی ہے
کیمرے کو ہلنے سے کیسے روکا جائے یہ تو بڑا آسان حل ہے آپ ہلنا بند کر دیں :p
باقی کچھ باتیں سرگمی قیصرانی صاحب نے بتائی
اسکے علاوہ سین میں لینڈ اسکیپ کا اوپشن ہوتا ہے آپ وہ بھی استعمال کر سکتیں ہیں ۔
ہاہاہا
میں کوئی لیڈی ٹارزن ہوں جو اچھل اچھل کر تصویریں بناؤنگی :p
بہت بہت شکریہ وجی صاحب
 
جی بالکل لیکن قیصرانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دھند کے ساتھ بہت سردی ہوتی ہے جبکہ یہاں ایسا نہیں ہے اس سے سردی کی شدت کم ہو جاتی ہے :)
جی میں نے بھی یہی سنا ہے کہ دھند کے ساتھ یہاں بہت سردی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top