تعبیر
محفلین
بوجھیں تو جائیںیہ کیا جگہ ہے دوستو، یہ کونسا دیار ہے؟
بوجھیں تو جائیںیہ کیا جگہ ہے دوستو، یہ کونسا دیار ہے؟
بہت بہت شکریہ مجھے نہیں پتہ تھا یہآپی اگر پاکستان کی بات کریں تو وہاں سردی زیادہ محسوس ہوتی ہے دھند کی وجہ سے۔ تاہم ایسے ممالک جو نسبتاً زیادہ سرد ہوں، وہاں دھند سردی کی شدت میں معمولی کمی کا باعث بنتی ہے
تھوڑی کیوں بہت ساری لے لیںذبردست تعبیر ۔۔ تھوڑی سی دھند ملے گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شکریہزبردست!
اگر کیمرے میں آپشن ہو آئی ایس یعنی امیج سٹیبلائزر کا، تو اسے ان ایبل کر لیںاوکے بھئی بڑے اب ٹھیک ہے
اب اس بارے میں بھی بتائیں کہ کیمرہ کو ہلنے سے کیسا روکا جائے اور مجھے اکثر سیدھے اور ٹیڑھے کا بھی پتہ نہیں لگتا اکثر تصاویر ٹیڑھی ہو جاتی ہیں
تصویر یہ رہی ۔دیکھیں میں نے آپ کی ہدایات پر عمل کیا ہے کہ نہیں
میں تو پینڈوؤں کی طرح بس کلک کلک کرتی جاتی ہوںاگر کیمرے میں آپشن ہو آئی ایس یعنی امیج سٹیبلائزر کا، تو اسے ان ایبل کر لیں
اسے کہاں ڈھونڈوںویسے آپ کے کیمرے میں امیج سٹیبلائزر ہے۔ اس لئے اسے ان ایبل کر لیں اور پھر یہ مسئلہ نہیں ہوگا
میں تو پینڈوؤں کی طرح بس کلک کلک کرتی جاتی ہوں
اس کی وجہ کچھ تفصیل بتائیں اور مجھے بھی سکھائیں تصاویر بنانا
دیکھا آپ کے خیالات مجھ سے کتنے ملتے جلتے ہیں میرا بھی یہ یخیال ہے کہ سردیوں میں آئسکریم کھانے کا سب سے زیادہ مزہ آتا ہے ۔شکریہ شکریہ
کام کرنے کے لیے تھوڑی نا کرنے دونگی آپ کو
آئسکریم یہاں ٹب والی ملتی ہے سو گھر بیٹھ کر ہی کھانا پڑے گی کون آئسکریم صرف گرمیوں میں ملتی ہے بس
سردیوں میں ہیٹر کے آگے آئسکریم کھانے کا مزا ہی الگ ہوتا ہے نا ؟؟؟
اسکے لئیے اب بہت سے پرانے دھاگے کھنگالنے پڑیں گےبوجھیں تو جائیں
رات کو آنلائن نہیں ہورہا نا۔ یونیورسٹی میں ہائی اتھارٹیز کا وزٹ ہے اس لیے صبح آٹھ بجے جانا پڑتا ہے۔نہیں نواسے اب آپ کہاں بات کرتے ہیں مجھ سے
صمد باند کا نشہ آپ کو نا
ارے ہاں یہاں صمد بانڈ نہیں ملتی بلکہ یو ہو ملتی ہے
بال بچے دار بھی ہو گیا ہوں ناتین سال میں ہی ہمت ہار بیٹے کمال ہیں آپ
ضرور تصویروں کا انتظار رہے گا
زیادہ تر تو یہاں شام اور رات میں دھند ہوتی ہے لیکن دو دن پہلے صبح بلائینڈز کھولتے ہیں جو خوشگوار حیرت ہوئی وہ یہ کہ دھند نے ہر چیز کو اپنے لپیٹے میں لے رکھا تھا۔سو لانگ واک اور تصویریں بنانے کا پروگرام بنایا ۔یہ تصاویر صبح ساڑھے آٹھ سے ساڑھے دس بجے کے درمیاں تک کی ہیں۔ ویسے بہت زبردست اور یادگار تجربہ تھا بہت کچھ نیا دیکھا اور دریافت کیا
یوہو صرف "کام" کی خاطر متبادل ہے، "تفریح" کے لئے نہیں تفریحی مقاصد کے لئے ہم نے کوچہ ملنگاں بنایا ہوا ہےرات کو آنلائن نہیں ہورہا نا۔ یونیورسٹی میں ہائی اتھارٹیز کا وزٹ ہے اس لیے صبح آٹھ بجے جانا پڑتا ہے۔
نہیں جی میں نے آپ کی بات کی تھی۔ اچھا ہوا آپ نے بتا دیا کہ "یوہو" "صمد بانڈ" کا ریپلیسمنٹ ہے۔
یہ کمال کی تصویر ہے۔ ایسے لگتا ہے کہ خزاں بتدریج آ رہی ہےاوکے بھئی بڑے اب ٹھیک ہے
اب اس بارے میں بھی بتائیں کہ کیمرہ کو ہلنے سے کیسا روکا جائے اور مجھے اکثر سیدھے اور ٹیڑھے کا بھی پتہ نہیں لگتا اکثر تصاویر ٹیڑھی ہو جاتی ہیں
تصویر یہ رہی ۔دیکھیں میں نے آپ کی ہدایات پر عمل کیا ہے کہ نہیں
تصویر تو اچھی آئی ہےاوکے بھئی بڑے اب ٹھیک ہے
اب اس بارے میں بھی بتائیں کہ کیمرہ کو ہلنے سے کیسا روکا جائے اور مجھے اکثر سیدھے اور ٹیڑھے کا بھی پتہ نہیں لگتا اکثر تصاویر ٹیڑھی ہو جاتی ہیں
تصویر یہ رہی ۔دیکھیں میں نے آپ کی ہدایات پر عمل کیا ہے کہ نہیں
2012 عیسوی (نہ کہ ہجری) میں ہی کروں گا انشاءاللہ۔بہت بہت شکریہ
چلیں انتظار رہے گا ان تصاویر کا
کونسے سال میں شئیر کریں گے یہ تو بتایا ہی نہیں