دھند

ماہی احمد

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
اچھی تصویر ہے۔ ویسے پرسوں میں تُرکُو جا رہا تھا تو کیمرے کو بہت مس کیا۔ چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں جن پر دھند کی تہہ در تہہ پرتیں بچھی تھیں اور کئی جگہ درمیان میں موجود پہاڑی گم تھی اور آس پاس کے مناظر نمایاں :(
تو ساتھ رکھنا چاہیئے تھا نا!
حد کر دی آپ نے تو۔۔۔ اب ہم کیسے دیکھیں گے تُرکُو؟؟؟؟
 
A_1itUrrLDJwjKc1-9hnqIxTxJ5G4FhZGgsa5dmzuyM=w422-h563-no

اکیس نومبر 2013۔ کراچی
 

قیصرانی

لائبریرین
تو ساتھ رکھنا چاہیئے تھا نا!
حد کر دی آپ نے تو۔۔۔ اب ہم کیسے دیکھیں گے تُرکُو؟؟؟؟
بھتیجی صاحبہ، تُرکُو تو ایک شہر ہے جس کی بے شمار تصاویر نیٹ پر بھی موجود ہیں۔ میرا مطلب تھا کہ راستے کے قدرتی مناظر جو دھند میں لکن میٹی کھیل رہے تھے
 

قیصرانی

لائبریرین
آئندہ تصاویر لیتے ہوئے ایسی باریک بین نظروں کو ضرور ذہن میں رکھوں گی :p
جی جی۔ اور یہ سٹیٹمنٹ کس کی ہے بھلا؟
ہم پریشان ہی ہوگئے تھے کہ ہمارا ڈیپارٹمٹ کوئی اُکھاڑ کر تو نہیں لے گیا :p (نظر جو نہیں تھا آ رہا )
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
لگتا ہے کہ آپ کو بھی "موہن چند کرمداس گاندھی" بنانا ہی پڑے گا۔ کہاں گئے ظالمان۔ سپاری دینے کا وقت آیا تو ظالمان گم :(
اتنی دقیق اصطلاحات استعمال کرنے کا صرف ایک ہی مقصد سمجھ میں آتا ہے کہ ہم مطلب تلاش کریں اور کوچے سے نکالیں جائیں۔۔۔۔ :(
 
Top