قیصرانی
لائبریرین
تو پھر آپ خود سے تشریف لے جائیں گے کہ کچھ "بندوبست" کیا جائے؟اگر خود نہ نکلیں۔۔۔ تو کبھی ایمبولینس میں دیری ہو جاتی ہے تو کبھی پھول بھیجنے پڑتے ہیں۔۔۔
تو پھر آپ خود سے تشریف لے جائیں گے کہ کچھ "بندوبست" کیا جائے؟اگر خود نہ نکلیں۔۔۔ تو کبھی ایمبولینس میں دیری ہو جاتی ہے تو کبھی پھول بھیجنے پڑتے ہیں۔۔۔
پھولوں کا گلدستہ مل جاتا تو۔۔۔۔۔۔تو پھر آپ خود سے تشریف لے جائیں گے کہ کچھ "بندوبست" کیا جائے؟
کیا بھونری بھی ہمیں ہی پھروانی پڑے گی؟پھولوں کا گلدستہ مل جاتا تو۔۔۔ ۔۔۔
کیا بھونری بھی ہمیں ہی پھروانی پڑے گی؟
وہ تو پہلے کی بات ہے نا!!!!جی جی۔ اور یہ سٹیٹمنٹ کس کی ہے بھلا؟
نیٹ پر آپ کے کیمرے والے والی تو نہیں نا!بھتیجی صاحبہ، تُرکُو تو ایک شہر ہے جس کی بے شمار تصاویر نیٹ پر بھی موجود ہیں۔ میرا مطلب تھا کہ راستے کے قدرتی مناظر جو دھند میں لکن میٹی کھیل رہے تھے
ہاں نامجھے کہا ہے؟؟؟؟
یار صرف کل ہی پڑی، پنجاب تو پہلے بھی اتنی زیادہ دھند پڑ رہی تھی (اور میں جلتی تھی)
نہیں تو۔ہنسنا تھا کیا اب یہاں پر ۔۔۔ ۔۔
لو جی پھر کھُل گئی رشتوں والی گٹھری۔۔۔۔۔۔نہیں تو۔
بات بات پر مت ہنسا کرو لڑکے، اچھے رشتے نہیں ملتے یوں۔