تعارف دھنک

دھنک

معطل
آپ دونوں کا شکریہ ویلکم کا ۔ اپنے بارے میں بتا بھی تو جاتے ذرا ہمیں تھوڑا بہت تعارف ہی ہوجاتا ۔
 
F@rzana

محفلین
328.gif
 
زیک

مسافر
دھنک: میں محفل کے ایڈمنز میں سے ایک ہوں۔ میرا تعارف اسی فورم میں آپ کو مل جائے گا۔ بلکہ انٹرویو فورم میں میرا انتہائی لمبا چوڑا انٹرویو بھی ہے۔ اسے ایک نشست مین پڑھنے کی کوشش نہ کیجئے گا سانس پھول جائے گا۔ :lol:

آپ بھی اپنے بارے میں کچھ بتائیں۔

آپ کو محفل کا کیسے پتہ چلا؟
 
ماوراء

محفلین
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:

شکریہ ماورہ جی مجھ سے دوستی کریں گئیں ؟ انکار نہ کئجئے گا ہمارا ننھا سا دل ٹوٹ جائے گا :cry:

:eek: اتنا ننھا دل ہے کیا؟ اچھا میں دوستی کر لوں گی، لیکن اس کے لیے آپ کو اپنا کچھ مزید تعارف کروانا ہو گا۔
 
دھنک

معطل
زکریا نے کہا:

:shock: ارے باپ رے باپ ، اتنا لمبا انٹرویو ؟
سانس تو میرا دیکھکر ہی پھول گیا ہے ۔ :)
ایسا کریں ہم سے انٹرویو پڑھنے نہیں ہوتا ہم سے گپ شپ لگاتے رہے گے تو میں اسی میں جو کچھ پوچھنا ہوگا پوچھ لیں گے ہم ۔
آتے رہئے گا ۔
 
تو تعارف کے بغیر آپ ہمیں لفٹ نہیں کروائیں گئیں ۔؟ :cry: ایسی امید تو نہ تھی ۔ خیر آپ پوچھ سکتیں ہیں جو دل چاہے ۔
 
F@rzana

محفلین
دھنک نے کہا:
F@rzana نے کہا:

ارے واہ ، بہت زبردست بہت اعلی ویلکم کہا ہے آپ نے فرزانہ جی ۔ بندی خوش ہوئی ۔ :)

بہت ڈھیر شکریہ ۔ مجھ سے دوستی کریں گئیں ۔؟ یقین مانئیے بہت اچھی دوست ثابت ہونگی ۔ کر کے تو دئکھیے ۔ :)

“دھنک “ پیارا نام ہے
دوستی تو ہو گئی اب یہ کیا سوال ہوا، یہ محفل دوستوں کی ہے یہاں سب “بھائی چارے سے رہتے ہیں“ :lol:

آپ نے کئی سوال کیئے ہیں ان کا جواب اسی محفل کے صفحوں میں گھوم پھر کر دیکھیں گی تو مل جائے گا۔۔۔۔

“اچھی دوست“ آپ کتنی اچھی دوست ہیں اب بتائیے کیونکہ دوستی تو ہوگئی۔ :lol:
 
فرزانہ جی یقین کریں ہم واقعی آپکے لئے بہت نایاب دوست ثابت ہونگے ۔ آپ خود دیکھ لئجیے گا ۔ :) ہمارے جیسے کم ہی ہوتے ہیں ۔
نام پسند آیا آپکا بہت شکریہ ۔ :)
آتی جاتی رہئیے گا ورنہ ہم رو دے گے :cry:
 
زیک

مسافر
دھنک نے کہا:
:shock: ارے باپ رے باپ ، اتنا لمبا انٹرویو ؟
سانس تو میرا دیکھکر ہی پھول گیا ہے ۔ :)
ایسا کریں ہم سے انٹرویو پڑھنے نہیں ہوتا ہم سے گپ شپ لگاتے رہے گے تو میں اسی میں جو کچھ پوچھنا ہوگا پوچھ لیں گے ہم ۔
آتے رہئے گا ۔

:)

میں تو آتا ہی رہتا ہوں۔ امید ہے آپ آتی رہو گی اور انجوائے کرو گی محفل کو۔
 
خوش آمدید دھنک
اب آپ بھی اپنا کچھ تعارف کرایئے کہ کہاں ہوتی ہیں آپ؟ محفل کا کیسے پتا چلا؟ کیا مصروفیات و مشاغل ہیں آپ کے؟
 
الف عین

لائبریرین
دھنک خوش آمدید محفل میں۔ یہاں کا دستور ہے کہ ہر نئے رکن کو خوش آمدید بھی کہا جاتا ہے اور نیا رکن اپنا تعارف بھی کراتا\کراتی ہے۔ تو شروع ہو جائیں۔ کبھی فرصت سے مختلف پیغامات پڑھ جائیں، خاص کر تعارفی فورمس میں تو ہر رکن کے بارے میں معلوم ہو جائے گا۔ محفل کی انٹرویور امن ایمان نے کئی سینیر ارکان سے انٹر ویو لے رکھے ہیں جو اب تک ختم نہیں ہوئے، چلتے ہی رہتے ہیں۔
 
Top