نہیں، لفٹ تو ابھی بھی کروا رہی ہوں نا۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:خوش آمدید دھنک۔
شکریہ ماورہ جی مجھ سے دوستی کریں گئیں ؟ انکار نہ کئجئے گا ہمارا ننھا سا دل ٹوٹ جائے گا
اتنا ننھا دل ہے کیا؟ اچھا میں دوستی کر لوں گی، لیکن اس کے لیے آپ کو اپنا کچھ مزید تعارف کروانا ہو گا۔
تو تعارف کے بغیر آپ ہمیں لفٹ نہیں کروائیں گئیں ۔؟ ایسی امید تو نہ تھی ۔ خیر آپ پوچھ سکتیں ہیں جو دل چاہے ۔
محب علوی نے کہا:دھنک کے رنگ بہار کے سنگ سنا تھا اب سالم دھنک بھی محفل میں آگئی کیا دھوپ کے بعد بارش ہوئی ہے محفل میں کہیں۔
خوش آمدید دھنک اور دیکھ لیں آپ کا کتنا بھرپور استقبال ہوا ہے اور دو دوست تو ساتھ ہی بن بھی گئیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ کتنی باقاعدگی سے آتی ہیں۔
پاکستانی نے کہا:خوش آمدید
دھنک کی رنگین دھاریوں پر بھی ڈال دی تھی گھٹا نے چادر
گھٹا کی چادر میں بھی مچلتی ہوئی دھنک جگمگا رہی تھی
دوست نے کہا:جی آیاں نوں۔
امید ہے آپ اب آتی جاتی رہیں گی۔
وسلام
راہبر نے کہا:خوش آمدید دھنک
اب آپ بھی اپنا کچھ تعارف کرایئے کہ کہاں ہوتی ہیں آپ؟ محفل کا کیسے پتا چلا؟ کیا مصروفیات و مشاغل ہیں آپ کے؟
اعجاز اختر نے کہا:دھنک خوش آمدید محفل میں۔ یہاں کا دستور ہے کہ ہر نئے رکن کو خوش آمدید بھی کہا جاتا ہے اور نیا رکن اپنا تعارف بھی کراتا\کراتی ہے۔ تو شروع ہو جائیں۔ کبھی فرصت سے مختلف پیغامات پڑھ جائیں، خاص کر تعارفی فورمس میں تو ہر رکن کے بارے میں معلوم ہو جائے گا۔ محفل کی انٹرویور امن ایمان نے کئی سینیر ارکان سے انٹر ویو لے رکھے ہیں جو اب تک ختم نہیں ہوئے، چلتے ہی رہتے ہیں۔
سارہ خان نے کہا:خوش آمدید دھنک ۔۔ :)
زکریا نے کہا:دھنک نے کہا:ارے باپ رے باپ ، اتنا لمبا انٹرویو ؟
سانس تو میرا دیکھکر ہی پھول گیا ہے ۔
ایسا کریں ہم سے انٹرویو پڑھنے نہیں ہوتا ہم سے گپ شپ لگاتے رہے گے تو میں اسی میں جو کچھ پوچھنا ہوگا پوچھ لیں گے ہم ۔
آتے رہئے گا ۔
میں تو آتا ہی رہتا ہوں۔ امید ہے آپ آتی رہو گی اور انجوائے کرو گی محفل کو۔
ماوراء نے کہا:نہیں، لفٹ تو ابھی بھی کروا رہی ہوں نا۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:خوش آمدید دھنک۔
شکریہ ماورہ جی مجھ سے دوستی کریں گئیں ؟ انکار نہ کئجئے گا ہمارا ننھا سا دل ٹوٹ جائے گا
اتنا ننھا دل ہے کیا؟ اچھا میں دوستی کر لوں گی، لیکن اس کے لیے آپ کو اپنا کچھ مزید تعارف کروانا ہو گا۔
تو تعارف کے بغیر آپ ہمیں لفٹ نہیں کروائیں گئیں ۔؟ ایسی امید تو نہ تھی ۔ خیر آپ پوچھ سکتیں ہیں جو دل چاہے ۔
آپ اپنے بارے میں جو بتانا چاہیں وہ بتا دیں۔
ہائے۔۔گانا تو سنا سنا لگ رہا ہے۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں، لفٹ تو ابھی بھی کروا رہی ہوں نا۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:خوش آمدید دھنک۔
شکریہ ماورہ جی مجھ سے دوستی کریں گئیں ؟ انکار نہ کئجئے گا ہمارا ننھا سا دل ٹوٹ جائے گا
اتنا ننھا دل ہے کیا؟ اچھا میں دوستی کر لوں گی، لیکن اس کے لیے آپ کو اپنا کچھ مزید تعارف کروانا ہو گا۔
تو تعارف کے بغیر آپ ہمیں لفٹ نہیں کروائیں گئیں ۔؟ ایسی امید تو نہ تھی ۔ خیر آپ پوچھ سکتیں ہیں جو دل چاہے ۔
آپ اپنے بارے میں جو بتانا چاہیں وہ بتا دیں۔
ہائے اللہ آپ کتنی اچھی ہو ۔ بہت شکریہ ،
دھنک کا رنگ ہے بکھرا میرے دوپٹے پے
ساری خوشبو میری بانہوں میں سمٹ آئی ہے
پاؤں پڑتے نہیں زمین پے میرے
مجھ پہ عجیب سی مستی یہ اُمڈ آئی ہے
آج لگتاہے میں ہواؤں میں ہوں
آج بس میں نہیں من میرا
ماوراء جی شکریہ بہت ۔
کچھ اور بات بھی کیجئے نا ۔
دھنک نے کہا:جی ہم تو ہیں پر آپ نہیں ہیں ۔ ہمیں کمپنی کون دے گا۔؟