ماوراء نے کہا:شکریہ شمشاد بھائی! یہ ہی بہت کچھ تھا۔ اور کیا کہوں۔
شمشاد نے کہا:خیر تو ہے قیصرانی بھائی، یہ مختلف دھاگوں پر آپ دھنک کو بہت یاد کر رہے ہیں
شمشاد نے کہا:حیرت ہے اتنی دیر سے گپ شپ جاری ہے اور آپ کو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہوا۔
دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:حیرت ہے اتنی دیر سے گپ شپ جاری ہے اور آپ کو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہوا۔
ہمیں ذرا دیر سے ہی معلوم ہوتا ہے اپنی ماوراء جی کے جیسے ۔
شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:حیرت ہے اتنی دیر سے گپ شپ جاری ہے اور آپ کو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہوا۔
ہمیں ذرا دیر سے ہی معلوم ہوتا ہے اپنی ماوراء جی کے جیسے ۔
اگر آپ کو دیر سے معلوم ہوتا ہے تو اپنے آپ کو ماوراء سے نہ ملائیں، اسے تو ہر بات کا پہلے ہی سے پتہ ہوتا ہے۔ پوری نانی اماں ہے وہ۔
دھنک نے کہا:مگر ہم تو اتنا پڑھ چکے ہیں ماوراء جی کے بارے میں کہ سب کچھ یا د ہے ذرا ذرا
اور ہر پوسٹ میں یہی لکھا ہوتا ہے کہ انکو کچھ پتا نہیں ۔
اچھا۔۔ لیکن میرا تو خیال تھا مجھے سب سے پہلے معلوم ہوتا ہے۔دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:حیرت ہے اتنی دیر سے گپ شپ جاری ہے اور آپ کو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہوا۔
ہمیں ذرا دیر سے ہی معلوم ہوتا ہے اپنی ماوراء جی کے جیسے ۔
ماوراء نے کہا:اچھا۔۔ لیکن میرا تو خیال تھا مجھے سب سے پہلے معلوم ہوتا ہے۔دھنک نے کہا:شمشاد نے کہا:حیرت ہے اتنی دیر سے گپ شپ جاری ہے اور آپ کو ابھی تک معلوم ہی نہیں ہوا۔
ہمیں ذرا دیر سے ہی معلوم ہوتا ہے اپنی ماوراء جی کے جیسے ۔
شمشاد نے کہا:میں بھی تو دھنک کو اتنی دیر سے یہی سمجھا رہا ہوں۔