ضبط نے کہا:خوش آمدید۔
ماوراء نے کہا:ہائے۔۔گانا تو سنا سنا لگ رہا ہے۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں، لفٹ تو ابھی بھی کروا رہی ہوں نا۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:خوش آمدید دھنک۔
شکریہ ماورہ جی مجھ سے دوستی کریں گئیں ؟ انکار نہ کئجئے گا ہمارا ننھا سا دل ٹوٹ جائے گا
اتنا ننھا دل ہے کیا؟ اچھا میں دوستی کر لوں گی، لیکن اس کے لیے آپ کو اپنا کچھ مزید تعارف کروانا ہو گا۔
تو تعارف کے بغیر آپ ہمیں لفٹ نہیں کروائیں گئیں ۔؟ ایسی امید تو نہ تھی ۔ خیر آپ پوچھ سکتیں ہیں جو دل چاہے ۔
آپ اپنے بارے میں جو بتانا چاہیں وہ بتا دیں۔
ہائے اللہ آپ کتنی اچھی ہو ۔ بہت شکریہ ،
دھنک کا رنگ ہے بکھرا میرے دوپٹے پے
ساری خوشبو میری بانہوں میں سمٹ آئی ہے
پاؤں پڑتے نہیں زمین پے میرے
مجھ پہ عجیب سی مستی یہ اُمڈ آئی ہے
آج لگتاہے میں ہواؤں میں ہوں
آج بس میں نہیں من میرا
ماوراء جی شکریہ بہت ۔
کچھ اور بات بھی کیجئے نا ۔
اچھا دھنک، مجھے لگتا ہے آپ کو دوستیاں کرنے کا بہت شوق ہے۔ آپ نے تو آتے ساتھ ہی سب کو دوست بنا لیا۔ اب سارے تو اچھے دوست نہیں بن سکتے نا۔ کیا خیال ہے آپ کا؟؟
زکریا نے کہا:دھنک نے کہا:جی ہم تو ہیں پر آپ نہیں ہیں ۔ ہمیں کمپنی کون دے گا۔؟
اور اب میں موجود اور آپ غائب۔
بہت کچھ پر بتانے کی ضرورت نہیں۔دھنک نے کہا:ضبط نے کہا:خوش آمدید۔
بہت شکریہ ۔ ویسے آپ نے کیا کیا ضبط کر رکھا ہے ۔؟
یقین ۔۔ وہ بھلا کیسے اتنی جلدی ہو گیا؟دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:ہائے۔۔گانا تو سنا سنا لگ رہا ہے۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں، لفٹ تو ابھی بھی کروا رہی ہوں نا۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:خوش آمدید دھنک۔
شکریہ ماورہ جی مجھ سے دوستی کریں گئیں ؟ انکار نہ کئجئے گا ہمارا ننھا سا دل ٹوٹ جائے گا
اتنا ننھا دل ہے کیا؟ اچھا میں دوستی کر لوں گی، لیکن اس کے لیے آپ کو اپنا کچھ مزید تعارف کروانا ہو گا۔
تو تعارف کے بغیر آپ ہمیں لفٹ نہیں کروائیں گئیں ۔؟ ایسی امید تو نہ تھی ۔ خیر آپ پوچھ سکتیں ہیں جو دل چاہے ۔
آپ اپنے بارے میں جو بتانا چاہیں وہ بتا دیں۔
ہائے اللہ آپ کتنی اچھی ہو ۔ بہت شکریہ ،
دھنک کا رنگ ہے بکھرا میرے دوپٹے پے
ساری خوشبو میری بانہوں میں سمٹ آئی ہے
پاؤں پڑتے نہیں زمین پے میرے
مجھ پہ عجیب سی مستی یہ اُمڈ آئی ہے
آج لگتاہے میں ہواؤں میں ہوں
آج بس میں نہیں من میرا
ماوراء جی شکریہ بہت ۔
کچھ اور بات بھی کیجئے نا ۔
اچھا دھنک، مجھے لگتا ہے آپ کو دوستیاں کرنے کا بہت شوق ہے۔ آپ نے تو آتے ساتھ ہی سب کو دوست بنا لیا۔ اب سارے تو اچھے دوست نہیں بن سکتے نا۔ کیا خیال ہے آپ کا؟؟
ہاں جی بات تو آپ کی ٹھیک ہے اب سب تو اچھے دوست بھی تو نہیں ہوتے نا ۔ پر ہمیں یقین ہے آپ ہمارے لئے بہت اچھی دوست ثابت ہو سکتیں ہیں ۔ کیوں ۔؟
ہاہاہاہاہاہاہا۔ مائی گاڈ۔۔ اتنا صاف جواب۔ضبط نے کہا:بہت کچھ پر بتانے کی ضرورت نہیں۔دھنک نے کہا:ضبط نے کہا:خوش آمدید۔
بہت شکریہ ۔ ویسے آپ نے کیا کیا ضبط کر رکھا ہے ۔؟
ماوراء نے کہا:ہاہاہاہاہاہاہا۔ مائی گاڈ۔۔ اتنا صاف جواب۔ضبط نے کہا:بہت کچھ پر بتانے کی ضرورت نہیں۔دھنک نے کہا:ضبط نے کہا:خوش آمدید۔
بہت شکریہ ۔ ویسے آپ نے کیا کیا ضبط کر رکھا ہے ۔؟
ماوراء نے کہا:لیکن ایسے صاف جواب تو آپ نے بھی کبھی نہیں دیئے۔
شمشاد نے کہا:دھنک میں بھی آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔
مجھے دیر ہوگئی کہ میں آجکل چھٹی پر ہوں۔ کوئی ہفتے بعد آؤں گا۔
آج ایسے ہی جھانکنے آیا تھا تو یہ دھاگہ نظر میں آ گیا۔
ماوراء نے کہا:یقین ۔۔ وہ بھلا کیسے اتنی جلدی ہو گیا؟دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:ہائے۔۔گانا تو سنا سنا لگ رہا ہے۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں، لفٹ تو ابھی بھی کروا رہی ہوں نا۔دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:خوش آمدید دھنک۔
شکریہ ماورہ جی مجھ سے دوستی کریں گئیں ؟ انکار نہ کئجئے گا ہمارا ننھا سا دل ٹوٹ جائے گا
اتنا ننھا دل ہے کیا؟ اچھا میں دوستی کر لوں گی، لیکن اس کے لیے آپ کو اپنا کچھ مزید تعارف کروانا ہو گا۔
تو تعارف کے بغیر آپ ہمیں لفٹ نہیں کروائیں گئیں ۔؟ ایسی امید تو نہ تھی ۔ خیر آپ پوچھ سکتیں ہیں جو دل چاہے ۔
آپ اپنے بارے میں جو بتانا چاہیں وہ بتا دیں۔
ہائے اللہ آپ کتنی اچھی ہو ۔ بہت شکریہ ،
دھنک کا رنگ ہے بکھرا میرے دوپٹے پے
ساری خوشبو میری بانہوں میں سمٹ آئی ہے
پاؤں پڑتے نہیں زمین پے میرے
مجھ پہ عجیب سی مستی یہ اُمڈ آئی ہے
آج لگتاہے میں ہواؤں میں ہوں
آج بس میں نہیں من میرا
ماوراء جی شکریہ بہت ۔
کچھ اور بات بھی کیجئے نا ۔
اچھا دھنک، مجھے لگتا ہے آپ کو دوستیاں کرنے کا بہت شوق ہے۔ آپ نے تو آتے ساتھ ہی سب کو دوست بنا لیا۔ اب سارے تو اچھے دوست نہیں بن سکتے نا۔ کیا خیال ہے آپ کا؟؟
ہاں جی بات تو آپ کی ٹھیک ہے اب سب تو اچھے دوست بھی تو نہیں ہوتے نا ۔ پر ہمیں یقین ہے آپ ہمارے لئے بہت اچھی دوست ثابت ہو سکتیں ہیں ۔ کیوں ۔؟
پتہ نہیں اچھی دوست ثابت ہو سکتی ہوں یا نہیں۔ لیکن میرے پرانے دوستوں کو تو مجھ سے ہزار شکایتیں ہیں۔
شمشاد بھائی نہیں ہیں ورنہ وہ آپ کا انٹرویو لیتے۔ آپ نے کچھ اپنے بارے میں بتایا ہی نہیں۔
ضبط نے کہا:بہت کچھ پر بتانے کی ضرورت نہیں۔دھنک نے کہا:ضبط نے کہا:خوش آمدید۔
بہت شکریہ ۔ ویسے آپ نے کیا کیا ضبط کر رکھا ہے ۔؟
زکریا نے کہا:دھنک نے کہا:جی ہم تو ہیں پر آپ نہیں ہیں ۔ ہمیں کمپنی کون دے گا۔؟
اور اب میں موجود اور آپ غائب۔
نئی نئی؟ اب تو 39 خطوط ہوگئے ہیں آپ کے۔ اب تو تعارف کروایا جاسکتا ہے۔۔۔ یا اب بھی نہیں؟دھنک نے کہا:کچھ تو خیال کریں بندی نئی نئی آئی ہیں اور آتے ساتھ ہی سوالوں کی بوچھاڑ ۔؟ دم تو لینے دیں کونسا ہم کہیں بھاگے جارہے ہیں ؟
دھنک نے کہا:ضبط نے کہا:بہت کچھ پر بتانے کی ضرورت نہیں۔دھنک نے کہا:ضبط نے کہا:خوش آمدید۔
بہت شکریہ ۔ ویسے آپ نے کیا کیا ضبط کر رکھا ہے ۔؟
پر ہم تو پوچھکر ہی رہے گے ضبط جی ۔ ذرا دیکھے تو آپ میں کیا کچھ اور کتنا ضبط ہے ۔
آپ سیر ہیں تو کیا ہوا ہم سوا سیر ہیں
اس لئے اب بتا ہی دیں کیا کیا ضبط کر رکھا ہے آپ نے۔؟ اور کس کس کا ضبط کر رکھا ہے؟