سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم
خوش آمدید دھنک
ماوراء نے کہا:دھنک۔۔۔سنا ہے کہ آپ کو ڈچ سے زیادہ اچھی عربی زبان آتی ہے، کیا یہ درست ہے؟
دھنک نے کہا:ارے واؤؤ ۔ ہمارے تو بھاگ جاگ اٹھے ہیں شگفتہ جی بہت بہت شکریہ آپ نے ہم کو ویلکم بولا
ہم سے دوستی کریں گئیں ؟ پکی والی۔؟
مان یا نہ مان میں تیرا مہمانسیدہ شگفتہ نے کہا:دھنک نے کہا:ارے واؤؤ ۔ ہمارے تو بھاگ جاگ اٹھے ہیں شگفتہ جی بہت بہت شکریہ آپ نے ہم کو ویلکم بولا
ہم سے دوستی کریں گئیں ؟ پکی والی۔؟
ابھی تو میں یہ پورا تھریڈ پڑھ رہی ہوں اور آپ نے دوستی کا بھی کہہ دیا۔ ؟
راہبر نے کہا:دنیا بھر سے دوستی دھنک کا سلوگن ہے شاید۔۔۔!
تیلے شاہ نے کہا:مان یا نہ مان میں تیرا مہمانسیدہ شگفتہ نے کہا:دھنک نے کہا:ارے واؤؤ ۔ ہمارے تو بھاگ جاگ اٹھے ہیں شگفتہ جی بہت بہت شکریہ آپ نے ہم کو ویلکم بولا
ہم سے دوستی کریں گئیں ؟ پکی والی۔؟
ابھی تو میں یہ پورا تھریڈ پڑھ رہی ہوں اور آپ نے دوستی کا بھی کہہ دیا۔ ؟
ہا ہا ہادھنک نے کہا:یہ آپ دونوں کیونکر جھلے بنےُ سے ہورہے ہو ہم سے ؟ ہمیں تو کچھ جلنے کی بوُ آرہی ہے ۔
دھنک نے کہا:شکریہ بہت ورنہ ہم تو سمجھے کہ آپ دونوں جل بھن رہے ہیں ، خیر شکریہ بہت ۔ چاہے تو آپ دونوں بھی ہم سے دوستی کر سکتے ہیں ۔
یہ آپ ہر بار دوسروں سے کیوں کہتی ہیں کہ وہ آپ سے دوستی کریں۔۔۔؟ آپ یہ کہا کریں کہ آپ ان سے دوستی کررہی ہیں۔۔۔ اب کوئی منع تو نہیں کرے گا نا۔۔۔؟دھنک نے کہا:شکریہ بہت ورنہ ہم تو سمجھے کہ آپ دونوں جل بھن رہے ہیں ، خیر شکریہ بہت ۔ چاہے تو آپ دونوں بھی ہم سے دوستی کر سکتے ہیں ۔