یعنی جو دے اسکا بھی بھلادھنک نے کہا:نہیں ہم پوچھکر دوستی کرتے ہیں ، وہ بھی دوستوں کی رضامندی سے ۔ ورنہ ہم زبردستی نہیں کیا کرتے۔ جس کا دل ہے کرے جس کا نہیں نہ کرے ۔
ارے دھنک جی۔۔ ہم بھی کسی نجومی سے کم نہیں۔ چلیئے یہ بتائیں کہ آپ کہاں رہتی ہیں؟ یا وہ بھی میں ہی بتا دوں؟دھنک نے کہا:ماوراء نے کہا:دھنک۔۔۔سنا ہے کہ آپ کو ڈچ سے زیادہ اچھی عربی زبان آتی ہے، کیا یہ درست ہے؟
آپ نے کس سے سن لیا ماوراء جی ۔ ہم نے تو بتایا بھی نہیں ۔ جی جس سے بھی اب سن ہی لیا ہے تو درست سنا ہے آپ نے ۔
دھنک نے کہا:شگفتہ جی آپ آرام سکون سے ہم کو ساری رات پڑھتی رہئیے گا کوئی جلدی نہیں ہے ۔
پکی دوستی کا مطلب اب آپ ہم سے پکی پکی دوستی رکھیں ۔ اب آپ نے کہیں نہیں بھاگنا اتنی اچھی دوست ملیں ہیں آپکو ۔ اب آپ ہم سے بات چیت کریں تاکے ہم آپکو ، آپ ہم کو جان سکیں ۔
دھنک نے کہا:نہیں ہم پوچھکر دوستی کرتے ہیں ، وہ بھی دوستوں کی رضامندی سے ۔ ورنہ ہم زبردستی نہیں کیا کرتے۔ جس کا دل ہے کرے جس کا نہیں نہ کرے ۔
کان میں؟دھنک نے کہا:بتائیے نا ماوراء جی ۔ ہم سنناُ چاہیں گے ۔
لیکن ،،،، کان میں ۔
ماوراء نے کہا:کان میں؟دھنک نے کہا:بتائیے نا ماوراء جی ۔ ہم سنناُ چاہیں گے ۔
لیکن ،،،، کان میں ۔
نہیں۔۔ میں اتنا قریب نہیں آنا چاہتی۔
شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:نہیں ہم پوچھکر دوستی کرتے ہیں ، وہ بھی دوستوں کی رضامندی سے ۔ ورنہ ہم زبردستی نہیں کیا کرتے۔ جس کا دل ہے کرے جس کا نہیں نہ کرے ۔
دوستی پوچھ کر کی جاتی ہے کیا؟
سیدہ شگفتہ نے کہا:دھنک نے کہا:شگفتہ جی آپ آرام سکون سے ہم کو ساری رات پڑھتی رہئیے گا کوئی جلدی نہیں ہے ۔
پکی دوستی کا مطلب اب آپ ہم سے پکی پکی دوستی رکھیں ۔ اب آپ نے کہیں نہیں بھاگنا اتنی اچھی دوست ملیں ہیں آپکو ۔ اب آپ ہم سے بات چیت کریں تاکے ہم آپکو ، آپ ہم کو جان سکیں ۔
السلام علیکم دھنک کیسی ہیں؟ آپ اچھی دوست ہیں تو بس پھر تو کوئی مسئلہ ہی نہیں آپ کو کچھ مشکل نہیں ہوگی میری خامیوں پر صبر کرنے میں اور کسی بھی خوبی کے نہ ہونے پر