دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

سید ذیشان

محفلین
اس کےبارے میں کیا خیال ہے کہ'' نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچےگی'' ناچنے والی کا تیل سے کیا کام ۔ ہاں کَتے اور کُتے کی طرح یوں کہہ سکتے ہیں نومن نہیں بلکہ نوبت ۔یعنی نہ نوبت ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔
اس کا پس منظر درج ذیل لنک پر موجود ہے:

نہ نو من تیل ہو گا - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
 
Top