امجد علی راجا
محفلین
حوصلہ افزائی فرمانے پر آپ کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں استادِ محترمقطعہ آپ نے اچھا کہا ہے امجد علی راجا صاحب۔
خوش رہئے، اور اگر دھوکے کھا کھا کر ’’پختۃ العقل‘‘ ہو گئے ہوں، تو مزید دھوکوں سے بچنا اولٰی۔
حوصلہ افزائی فرمانے پر آپ کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں استادِ محترمقطعہ آپ نے اچھا کہا ہے امجد علی راجا صاحب۔
خوش رہئے، اور اگر دھوکے کھا کھا کر ’’پختۃ العقل‘‘ ہو گئے ہوں، تو مزید دھوکوں سے بچنا اولٰی۔
ہاں جی پتہ ہے عقلمند!میں پہلے ہی بڑی عقلمند ہوں راجا بھیا
میں واقعی بہت شکرگزار ہوںآپ کی شاعری ہوتی ہی اتنی جاندار ہے کہ اسے جاندار داد دینا اس کا حق ہوتا ہے
سیہاں جی پتہ ہے عقلمند!
میرے آنے کی خوشی میں وہ تو پاگل ہو گئی
ڈال سی سالن میں چینی، کھیر میں ڈالا نمک
ہاں جی پتہ ہے عقلمند!
میرے آنے کی خوشی میں وہ تو پاگل ہو گئی
ڈال سی سالن میں چینی، کھیر میں ڈالا نمک
شکریہ عبدالقدوس بھیا! اللہ پاک آپ کہ ہمیشہ اسی طرح مسکراتا رکھے۔ آمینپہلے تو عنوان پڑھ کر ایک جھٹکا لگا کہ راجا صاحب کے ساتھ کیا دھوکا ہو گیا ہے
لیکن جب پڑھا تو خود دھوکا کھا گئے۔اور آخر تک پڑھنے تک اس”دھو“”کے“کھانے کے دھوکے کو نہ سمجھ سکے۔
لیکن دوبارہ پڑھنے پر اس فلسفہ”دھو“”کے“کھانا سے آشنا ہوئے تو بے اختیار مسکرادیے۔
بہت خوب لکھا ماشاءاللہ
ڈال سی سالن میں چینی، کھیر میں ڈالا نمک
ہاں جی پتہ ہے عقلمند!
میرے آنے کی خوشی میں وہ تو پاگل ہو گئی
ڈال سی سالن میں چینی، کھیر میں ڈالا نمک
تو تیمور بھائی نے کیا کہا تھا پھرہی ہی ہی سالن میں چینی ڈالنے سے یاد آیا کہ ایک بار میں نے کباب میں چینی ڈالی تھی نمک کی جگہ
نہیں بہنا، رونے کی ضرورت نہیں، میں نے سی کو دی کر دیا ہے ("C" has been converted into "The")سی
دی
سی
دی
نہیں سی
نہیں دی
تو تیمور بھائی نے کیا کہا تھا پھر
کیا کہا؟ کیا دیئے؟قسمت نے دئیے ہیں اتنے دھو کے
اٹس اوکے، اٹس اوکے ، اٹس اوکے
ڈال دی سالن میں پتی، کھیر میں فلفل سیاہ
پتی: چائے کی
فلفل سیاہ: کالی مرچ
پتی: چائے کی
فلفل سیاہ: کالی مرچ
قسمت صنفِ نازک سے تعلق رکھنے والے کسی فرد کا نام بھی ہوسکتا ہے۔ موصوفہ نے مہمان نوازی کے دوران کچھ زیادہ ہی تکلف کیا اور مذکورہ پھلوں کو اتنی دفعہ دھو دھو کر serveکیا کہ مہمان بیچارہ یہ کہنے پر مجبور ہوگیا کہ اٹس اوکے اٹس اوکے اٹس اوکے۔۔۔کیا کہا؟ کیا دیئے؟
قسمت نے آپ کے "دھو" کے
یہ شادی سے پہلے کیا تھا ناں بھیاتو تیمور بھائی نے کیا کہا تھا پھر
امجد بھائی خیر تو ہے آپ ہاتھ ”دھو“”کے“ دھوکے کھا رہے ہیں۔نہیں بہنا، رونے کی ضرورت نہیں، میں نے سی کو دی کر دیا ہے ("C" has been converted into "The")
آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بہنایہ شادی سے پہلے کیا تھا ناں بھیا
ہی ہی ہی
امی سے جوتے پڑے تھے
آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بہنا