"دھوکے"

پہلے تو عنوان پڑھ کر ایک جھٹکا لگا کہ راجا صاحب کے ساتھ کیا دھوکا ہو گیا ہے
لیکن جب پڑھا تو خود دھوکا کھا گئے۔اور آخر تک پڑھنے تک اس”دھو“”کے“کھانے کے دھوکے کو نہ سمجھ سکے۔
لیکن دوبارہ پڑھنے پر اس فلسفہ”دھو“”کے“کھانا سے آشنا ہوئے تو بے اختیار مسکرادیے۔
بہت خوب لکھا ماشاءاللہ
 
شکریہ عبدالقدوس بھیا! اللہ پاک آپ کہ ہمیشہ اسی طرح مسکراتا رکھے۔ آمین
 
ڈال دی سالن میں پتی، کھیر میں فلفل سیاہ

پتی: چائے کی
فلفل سیاہ: کالی مرچ

پتی: چائے کی
فلفل سیاہ: کالی مرچ

آج نخرے میں ہے بیگم پہن کے مخمل سیاہ
"ڈال دی سالن میں پتی، کھیر میں فلفل سیاہ"
 
کیا کہا؟ کیا دیئے؟
قسمت نے آپ کے "دھو" کے
قسمت صنفِ نازک سے تعلق رکھنے والے کسی فرد کا نام بھی ہوسکتا ہے۔ موصوفہ نے مہمان نوازی کے دوران کچھ زیادہ ہی تکلف کیا اور مذکورہ پھلوں کو اتنی دفعہ دھو دھو کر serveکیا کہ مہمان بیچارہ یہ کہنے پر مجبور ہوگیا کہ اٹس اوکے اٹس اوکے اٹس اوکے۔۔۔:p:D
 
Top