ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
بھائی آپ نے ذرا دیر کردی۔ مصباحی صاحب سے اس بارے میں پہلے ہی میری بات چل رہی ہے ۔ظہیراحمدظہیر آپ اگر مناسب سمجھے تو مجھے بھجوادیں۔سکین کرنے کے بعد آپ کو واپس بھجوا دی جائیں گی۔
اگر آپ چاہیں تو مصباحی صاحب سے اس بارے میں بات کرلیں اور خود ہی آپس میں کچھ طے کرلیں ۔ کتاب انڈیا بھجوانے یا پاکستان بھجوانے میں میرے لئے کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔