سید عاطف علی
لائبریرین
ملنگ تو چاردانگ عالم میں موجود ہوں گے۔ البتہ ملنگا تو صرف اور صرف سری لنکا کا منفرد تحفہ ہے-کیا ملنگ صرف سری لنکا کے مشہور ہیں؟؟؟
ملنگ تو چاردانگ عالم میں موجود ہوں گے۔ البتہ ملنگا تو صرف اور صرف سری لنکا کا منفرد تحفہ ہے-کیا ملنگ صرف سری لنکا کے مشہور ہیں؟؟؟
تخم بالنگاں کا یہ پنجابی تلفظ ہے، "تخ ملنگا"، میم اور لام دونوں پر زبر ہے۔ سری لنکا والے ملنگا صاحب کے لام پر زیر ہے۔سیما باجی۔ یہ تو سری لنکا کے فاسٹ بالر کے پاس ہو گا۔ تخم بالنگاں البتہ بسہولت میسر ہو جائے کراچی میں ۔
وارث بھائی ایسی چیزوں کے درمیان ویسی چیزوں کا زیروزبر ہوجانا بھی عام بات ہے ۔ ویسے آپ نے خوب درست فرمایا۔ تسلیم ۔تخم بالنگاں کا یہ پنجابی تلفظ ہے، "تخ ملنگا"، میم اور لام دونوں پر زبر ہے۔ سری لنکا والے ملنگا صاحب کے لام پر زیر ہے۔
یہ سری لنکا والے شاید ملنگوں کی زیادہ ہی عزت کرتے ہیں پنجابیوں کی طرح۔ کوئی ملنگ نظر آ جائے تو اسے "ملنگ" ہی کہتے ہیں لیکن زیادہ "عزت" کرنی ہو تو کہتے ہیں "اوئے ملنگا ایدھر آ"۔ملنگ تو چاردانگ عالم میں موجود ہوں گے۔ البتہ ملنگا تو صرف اور صرف سری لنکا کا منفرد تحفہ ہے-
دہی سے شر طیہ نفرت نہیں ہونے والیچوں کہ ہمارے ساتھ بچپن میں ایسا کچھ نہ ہوا چناں چہ ہمیں دہی سے نفرت نہیں ہے لہٰذا کل سے ناشتے میں دہی پراٹھے کا آغاز کرتے ہیں۔۔۔
نفرت ہونے تک!!!
بالکل درستاسے پاکستان کا صوبہ بنانے کی تحریک شروع ہونی چاہیئے ، تامل زبان اگرچہ اجنبی ہے لیکن سری لنکا کا لٹریسی ریٹ پاکستان سے سالہا سال پہلے سے بدرجہا بلند رہا ہے سو انگریزی سے کام چل سکتا ہے ۔
بھائی بالکل ایسا ہی ہے پر ہے بے حد مفیدتخمِ بالنگا بھی دو قسم کے دیکھے ہیں۔ ایک جن کے بیج بالکل گول ہوتے ہیں۔ دوسرے جن کے بیج ذرا لمبے ہوتے ہیں ۔
باسل سیڈس یہی ہوتے ہیں شاید ۔ ہم بچپن میں انہیں باپچی کہتے تھے ۔بھائی بالکل ایسا ہی ہے پر ہے بے حد مفید
پنجاب کی کیا بات ہے اور آپ کی زبان کی مٹھاس کی چاشنی منفرد ہے میرے ایک کولیگ لاہور سے تعلق اور اب تو بہو بھی لاہور کی ہے تو میرا تعلق اور گہرا ہوگیا میر ا پسندیدہ شہر لاہور!یہ سری لنکا والے شاید ملنگوں کی زیادہ ہی عزت کرتے ہیں پنجابیوں کی طرح۔ کوئی ملنگ نظر آ جائے تو اسے "ملنگ" ہی کہتے ہیں لیکن زیادہ "عزت" کرنی ہو تو کہتے ہیں "اوئے ملنگا ایدھر آ"۔
بھائی باسل سیڈس الگ ہیں ۔۔۔ یہ چیا سیڈس ہیں۔باسل سیڈس یہی ہوتے ہیں شاید ۔ ہم بچپن میں انہیں باپچی کہتے تھے ۔
لاہور میرا سسرالی شہر ہے اس وجہ سے مجھے دنیا میں سب سے ۔۔۔۔ شہر یہی لگتا ہے۔پنجاب کی کیا بات ہے اور آپ کی زبان کی مٹھاس کی چاشنی منفرد ہے میرے ایک کولیگ لاہور سے تعلق اور اب تو بہو بھی لاہور کی ہے تو میرا تعلق اور گہرا ہوگیا میر ا پسندیدہ شہر لاہور!
تو بتا رہی تھی کہ میرے کولیگ اپنی مسز کو بڈھی میری کہہ کے مخاطب کرتے تو میں نے ان سے کہا بھابھی برا نہیں مانتی تو کہنے لگے اسے پتہ ہے یہ پیار ہے برُا کیسے مانے گی تو ہر زبان کا اپنا مزا ہے اور سمجھ کا لطف الگ
یہ خالص لاہوری اسٹائل ہے. اگر کہنا ہو فلاں اس کی بیوی ہے تو کہا جاتا ہے کہ یہ اس کی بڈھی ہے. ہمیں بہت عجیب لگتا تھا کہ نئی نویلی بیوی کو بھی بڈھی ہی کہتے ہیں.تو بتا رہی تھی کہ میرے کولیگ اپنی مسز کو بڈھی میری کہہ کے مخاطب کرتے تو میں نے ان سے کہا بھابھی برا نہیں مانتی تو کہنے لگے اسے پتہ ہے یہ پیار ہے برُا کیسے مانے گی تو ہر زبان کا اپنا مزا ہے اور سمجھ کا لطف الگ
مجھے بھی لاہوری دوستوں کے ساتھ بعینہ یہی تجربہ ہوا۔یہ خالص لاہوری اسٹائل ہے. اگر کہنا ہو فلاں اس کی بیوی ہے تو کہا جاتا ہے کہ یہ اس کی بڈھی ہے. ہمیں بہت عجیب لگتا تھا کہ نئی نویلی بیوی کو بھی بڈھی ہی کہتے ہیں.
یہ بڈھی، بڈھے کی مونث یعنی بوڑھا بوڑھی نہیں ہے۔ بلکہ بُڈی، بندے کی مونث ہے یعنی بندا، بڈی (مرد عورت یا شوہر بیوی)، عام پنجابی کا لفظ ہے اور لاہور سے بھی مخصوص نہیں۔یہ خالص لاہوری اسٹائل ہے. اگر کہنا ہو فلاں اس کی بیوی ہے تو کہا جاتا ہے کہ یہ اس کی بڈھی ہے. ہمیں بہت عجیب لگتا تھا کہ نئی نویلی بیوی کو بھی بڈھی ہی کہتے ہیں.
درست فرمایا سید صاحب، میں بھی یہی تحریر کر رہا تھا۔مجھے بھی لاہوری دوستوں کے ساتھ بعینہ یہی تجربہ ہوا۔
لیکن میرے خیال میں یہ لفظ بڈھی نہیں بلکہ بڈی ہے۔ اس نازک لفظ میں ھ کا مکمل دخل نہیں ہے۔ یہ میری سماعت کا کرشمہ بھی ہو سکتا ہے ۔
ہمیں بھی یہ بات بڑی عجیب لگتی ہے کہ نئی نویلی دلہن بھی بڈھییہ خالص لاہوری اسٹائل ہے. اگر کہنا ہو فلاں اس کی بیوی ہے تو کہا جاتا ہے کہ یہ اس کی بڈھی ہے. ہمیں بہت عجیب لگتا تھا کہ نئی نویلی بیوی کو بھی بڈھی ہی کہتے ہیں.
سید صاحب اگر ایسا ہے تو پھر ٹھیک ہے مونث کہ لئے ہےیہ بڈھی، بڈھے کی مونث یعنی بوڑھا بوڑھی نہیں ہے۔ بلکہ بُڈی، بندے کی مونث ہے یعنی بندا، بڈی (مرد عورت یا شوہر بیوی)، عام پنجابی کا لفظ ہے اور لاہور سے بھی مخصوص نہیں۔
علم میں اضافے کے لیے شکریہ وارث بھائی!یہ بڈھی، بڈھے کی مونث یعنی بوڑھا بوڑھی نہیں ہے۔ بلکہ بُڈی، بندے کی مونث ہے یعنی بندا، بڈی (مرد عورت یا شوہر بیوی)، عام پنجابی کا لفظ ہے اور لاہور سے بھی مخصوص نہیں۔
یہ واقعی بڑا نازک لفظ نکلا. لیکن فرق معلوم ہو گیا.مجھے بھی لاہوری دوستوں کے ساتھ بعینہ یہی تجربہ ہوا۔
لیکن میرے خیال میں یہ لفظ بڈھی نہیں بلکہ بڈی ہے۔ اس نازک لفظ میں ھ کا مکمل دخل نہیں ہے۔ یہ میری سماعت کا کرشمہ بھی ہو سکتا ہے ۔