فوزیہ افضل
محفلین
جستجو کھوئے ہوؤں کی عمر بھر کرتے رہےنہ زمین روک پائی نہ رکا ہوں آسماں سے
تری جستجو میں گزرا میں حدود لا مکاں سے
جستجو
چاند کے ہمراہ ہم ہر شب سفر کرتے رہے
راستوں کا علم تھا ہم کو نہ سمتوں کی خبر
شہر نامعلوم کی چاہت مگر کرتے رہے
پروین شاکر
چاند