قلندر جز دو حرفِ لا الٰہ کچھ نہیں رکھتا فقیہہِ شہر قاروں ہے لغت ہائے حجازی کا فقیہہ
محمود احمد غزنوی محفلین جولائی 25، 2010 #21 قلندر جز دو حرفِ لا الٰہ کچھ نہیں رکھتا فقیہہِ شہر قاروں ہے لغت ہائے حجازی کا فقیہہ
محمد شعیب خٹک معطل جولائی 25، 2010 #22 پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کیا یہ بات تو جھکا جو غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن (نماز کھڑی ہو گئی ہے۔اللہ حافظ) اگلا لفظ: تن
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کیا یہ بات تو جھکا جو غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن (نماز کھڑی ہو گئی ہے۔اللہ حافظ) اگلا لفظ: تن
جٹ صاحب محفلین جولائی 25، 2010 #24 شعیب بھائی یہ تو کچھ نہیں موسم پر تو میں نے بھی پوسٹ کردیا تھا پھر تدوین کے ذریعیے شعر بدل دیا۔
جٹ صاحب محفلین جولائی 25، 2010 #25 یہ کیا آج میرے انٹرنیٹ سست چل رہا ہے اور یہاں پوسٹ پہ پوسٹ آرہی ہے میں نے تو ابھی شعیب بھائی کا جواب پوسٹ کیا تو دیکھا یہاں تو کہانی بہت دور نکل چکی ہے۔
یہ کیا آج میرے انٹرنیٹ سست چل رہا ہے اور یہاں پوسٹ پہ پوسٹ آرہی ہے میں نے تو ابھی شعیب بھائی کا جواب پوسٹ کیا تو دیکھا یہاں تو کہانی بہت دور نکل چکی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2010 #26 آنکھوں میں لے کے جلتے ہوئے موسموں کی راکھ! درد سفر کو تن کا لبادہ کیے ہوئے دیکھو تو کون لوگ ہیں! آئے کہاں سے ہیں ! اور اب ہیں کس سفر کا لبادہ کیے ہوئے (امجد اسلام امجد) درد
آنکھوں میں لے کے جلتے ہوئے موسموں کی راکھ! درد سفر کو تن کا لبادہ کیے ہوئے دیکھو تو کون لوگ ہیں! آئے کہاں سے ہیں ! اور اب ہیں کس سفر کا لبادہ کیے ہوئے (امجد اسلام امجد) درد
محمد شعیب خٹک معطل جولائی 25، 2010 #27 ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکژ لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں کانٹا
جٹ صاحب محفلین جولائی 25، 2010 #28 میں نے ہر کانٹا تیری راہ کا پلکوں سے چنا لوگ کہتے ہیں میں دشمن ہوں تیرا، تونے سنا؟ چُنا
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2010 #29 چند کلیاں نشاط کی چُن کر مُدتوں محو یاس رہتا ہوں تیرا ملنا خوشی کی بات سہی، تجھ سے ملکر اداس رہتا ہوں (ساحر لدھیانوی) کلی / کلیاں
چند کلیاں نشاط کی چُن کر مُدتوں محو یاس رہتا ہوں تیرا ملنا خوشی کی بات سہی، تجھ سے ملکر اداس رہتا ہوں (ساحر لدھیانوی) کلی / کلیاں
ر راجہ صاحب محفلین اگست 5، 2010 #30 یہ لبوں کی تھرتھراہٹ یہ جو دل کی بے کلی ہے ترے پیار کی بدولت مجھے میرے رب نے دی ہے سعادت حسن
م محمد سہیل مہمان اگست 5، 2010 #32 میں راجہ صاحب کے شعر میں سے لفظ "رب" پر شعر لکھ رہا ہوں یا رب ! یہ درد مند ہے کس کی نگاہ کا ہے ربطِ مشک و داغِ سوادِ ختن ہنوز اگلا لفظ: داغ
میں راجہ صاحب کے شعر میں سے لفظ "رب" پر شعر لکھ رہا ہوں یا رب ! یہ درد مند ہے کس کی نگاہ کا ہے ربطِ مشک و داغِ سوادِ ختن ہنوز اگلا لفظ: داغ
ر راجہ صاحب محفلین اگست 6، 2010 #33 نہیں کھیل، اے داغ! یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اُردو زباں آتے آتے اگلا لفظ " اردو "
جٹ صاحب محفلین ستمبر 11، 2010 #34 بھئی مجھے تو اردو سے کوئی شعر نہیں آتا۔۔۔!! کیا آپ میں سے بھی کسی کونہیں آتا؟؟؟
عثمان رضا محفلین نومبر 4، 2010 #35 اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ ہندوستاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے زباں ۔۔ زبان
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2010 #36 بہت شکریہ یہ دھاگہ دوبارہ اوپر لانے کا۔ ----------------------------------------------- زمانے میں کوئی تجھ سا نہیں ہے سیف زباں رہے گی معرکے میں آتش آبرو تیری (خواجہ حیدر علیی آتش لکھنوی) اگلا لفظ “زمانہ“
بہت شکریہ یہ دھاگہ دوبارہ اوپر لانے کا۔ ----------------------------------------------- زمانے میں کوئی تجھ سا نہیں ہے سیف زباں رہے گی معرکے میں آتش آبرو تیری (خواجہ حیدر علیی آتش لکھنوی) اگلا لفظ “زمانہ“
عثمان رضا محفلین نومبر 4، 2010 #37 اے دوست تری یاد بھی کتنی عجیب ہے جب آگئی تو گویا زمانہ ٹھر گیا عجیب
شمشاد لائبریرین نومبر 4، 2010 #38 آبِ محیطِ عشق کا بحر عجیب بحر ہے تَیرے تو غرق ہوگئے ، ڈوبے تو پار اُتر گئے (عدیم ہاشمی) عشق
عثمان رضا محفلین نومبر 5، 2010 #39 دل کی ہستی سے کیا عشق نے آگاہ مجھے دل جب آیا تو دھڑکنے کی صدا بھی آئی فانی بدایونی صدا
شمشاد لائبریرین نومبر 5، 2010 #40 جو میں سربسجدہ ہوا کبھی، تو زمیں سے آنے لگی صدا ترا دل تو ہے صنم آشنا، تجھے کیا ملے گا نماز میں (علامہ) سجدہ
جو میں سربسجدہ ہوا کبھی، تو زمیں سے آنے لگی صدا ترا دل تو ہے صنم آشنا، تجھے کیا ملے گا نماز میں (علامہ) سجدہ