سیما علی
لائبریرین
کیا وقت مبارک ہوتا ہے کیا خوب وہ ساعت ہوتی ہےساعت ،ساعتیں
جب ذکر الٰہی ہوتا ہے جب نعت رسالت ہوتی ہے
عمر وارثی
ذکر الہی
کیا وقت مبارک ہوتا ہے کیا خوب وہ ساعت ہوتی ہےساعت ،ساعتیں
ذکر الہی کرنے میں ہے تیرے ایماں کی طاقتکیا وقت مبارک ہوتا ہے کیا خوب وہ ساعت ہوتی ہے
جب ذکر الٰہی ہوتا ہے جب نعت رسالت ہوتی ہے
عمر وارثی
ذکر الہی
یوں بھی ہزاروں لاکھوں تم انتخاب ہوکھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
مرزا غالب
انتخاب
ڈرا رہا ہے مسلسل یہی سوال مجھےیوں بھی ہزاروں لاکھوں تم انتخاب ہو
پورا کرو سوال تو پھر لاجواب ہو
داغ
سوال
فراق یار کی بارش ،ملال کا موسمڈرا رہا ہے مسلسل یہی سوال مجھے
گزار دیں گے یونہی کیا یہ ماہ و سال مجھے
بچھڑتے وقت اضافہ نہ اپنے رنج میں کر
یہی سمجھ کہ ہوا ہے بہت ملال مجھے
عرفان ستار
ملال
یہ بھید وسعتِ صحرا میں ہم پہ جا کے کھُلافراق یار کی بارش ،ملال کا موسم
ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم
وہ اک دعا میری جو نامراد لوٹ آئی
زباں سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسم
محسن نقوی
زبان
نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کایہ بھید وسعتِ صحرا میں ہم پہ جا کے کھُلا
کہ شہرِ درد میں ہم بے زبان کیا کیا تھے
ہمیں ہی مل نہ سکا، وُہ بہر قدم ورنہ
مہ و گلاب سے اُس کے نشان کیا کیا تھے
نشا ن
موت کے سامنے بھی لہرا کرنشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا
کہ صبح شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں
کمال صدق ومروت ہے زندگی ان کی
معاف کرتی ہے فطرت بھی ان کی تقصیریں
علامہ اقبال
زندگی
نہ ہم رہے نہ وہ خوابوں کی زندگی ہی رہیموت کے سامنے بھی لہرا کر
ہم نے گائے ہیں زندگی کے گیت
جس کا دُکھ درد تم نہ بانٹ سکے
بُھول بھی جاؤ اُس کوی کے گیت
گونجتے ہیں، شکیبؔ، خوابوں میں
آنے والی کسی صدی کے گیت
شکیب جلالی
خواب ۔۔خوابوں
دیارِ دل کی رات میں چراغ سا جلا گیادیارِ دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا
ملا نہیں توکیا ہوا وہ شکل تو دکھا گیا
ناصر کاظمی
شکل
اور اس سے پہلے کہ ثابت ہو جرم خاموشیدوستی جب کسی سے کی جائے
دشمنوں کی بھی رائے لی جائے
راحت اندوری
رائے
بزم ساقی میں رکھا زہر کا پیالہ ہوگامیں بھی سچ کہتا ہوں، اس جرم میں دنیا والو
میرے ہاتھوں میں بھی اک زہر کا پیالہ دے دو
عقیل دانش
پیالہ
یہ خشک لب ،یہ پاؤں کے چھالے،یہ سر کی دھولجن کے ہونٹوں پہ ہنسی پاؤں میں چھالے ہوں گے
ہاں وہی لوگ تمہیں چاہنے والے ہوں گے
پرواز جالندھری
چھالے