یہ تو ناجائز ہے۔ جو شعر آپ نے پوسٹ کیا ہے اس میں تو خرم کہیں نہیں ہے، حالانکہ روایت تو یہی چل رہی ہے۔ کہ دیئے گئے شعر میں شامل کسی لفظ کا اگلے شعر میں استعمال کرناہوتا ہے۔
شمشاد بھائی اگلا لفظ آپ نے دیا ہی نہیں ۔۔ سو میں نے خود ہی ’’سچ / سچا ‘‘ اخذ کرلیا ہے۔
یہ ش۔ہرِ صداقت بھی ع۔جب ش۔ہر ہے انجم
اک شخص بھی ہم نے یہاں سچا نہیں دیکھا
انجم شادانی ابن ِ مولوی بنّے میاں
اگلا لفظ ہے ’’ صداقت ‘‘
لیکن میں نے تو اس پیغام کی بات کی تھی جو خرم بھائی نے پوسٹ کیا تھا۔