جو جتنا بے خبر ہے وہ ہے اتنا عیش میںمحمد حسنان شاہ
لے دے کے اپنے پاس فقط اک نظر تو ہے
کیوں دیکھیں زندگی کو کسی کی نظر سے ہم
نیا لفظ زندگی
لفظ بھی دینا ہوتا ہےجو جتنا بے خبر ہے وہ ہے اتنا عیش میں
ہے زندگی گراں بہت جو ہو وے آگہی
چلیں ہم لفظ لکھتے ہیںجو جتنا بے خبر ہے وہ ہے اتنا عیش میں
ہے زندگی گراں بہت جو ہو وے آگہی
در وادی حقیقت جن نے قدم رکھا ہےعشق میرا کیا حقیقی عشق عشق میرا کیا مجازی
عشق میرا عشق کافر عشق میرا بے نمازی
عرفان غازی
مجازی