بھائی جی لفظ ویسے "بوڑھا" تھا تصبیح کرنے کا شکریہ :)
محمد فہد محفلین فروری 24، 2019 #1,041 فلسفی نے کہا: بھائی جی لفظ ویسے "بوڑھا" تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تصبیح کرنے کا شکریہ
خالد محمود چوہدری محفلین فروری 24، 2019 #1,042 محمد فہد نے کہا: تصبیح مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تصحیح لفظ ہے شاید
ش شهزاد محبوب محفلین فروری 26، 2019 #1,043 تمہاری بے رخی نے لاج رکھ لی بادہ خانے کی تم آنکھوں سے پلا دیتے تو پیمانے کہاں جاتے اگلا لفظ بادہ
فلسفی محفلین فروری 27، 2019 #1,044 پلاتے ہیں خود اپنے ہاتھ سے ہم کو زبردستی زباں سے پھر ہمیں وہ خود ہی بادہ خوار کہتے ہیں زبردستی
ط طاہر شیخ محفلین مارچ 1، 2019 #1,045 یوں ہے کہ زبردستی اٹھایا گیا مجھ کو ایسے تو نہیں کوئے ستم گر سے اٹھا میں عبدالرحمان واصف ستم گر
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 1، 2019 #1,047 کس زعم میں تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں یہ خاکِ وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے پیاری
کس زعم میں تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں یہ خاکِ وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے پیاری
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 1، 2019 #1,049 پیٹھ محراب کی قبلے کی طرف رہتی ہے محوِ نسبت ہیں، تکلّف ہمیں منظور نہیں منظور
فلسفی محفلین مارچ 1، 2019 #1,050 اگر منظور ہوتی ان کی سُبکی آج محفل میں تو اپنے نام سے اپنا تعارف ہم بھی کرواتے سُبکی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 1، 2019 #1,051 سبکی نہ ہو کہیں طرف یار دیکھ کر آنکھیں اٹھائیے بھی تو دستار دیکھ کر دستار
فلسفی محفلین مارچ 1، 2019 #1,052 لگا ہو داغ جس پر بدگمانی کی سیاہی کا کوئی دستار ایسی قابلِ تعظیم ہوتی ہے؟ تعظیم
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 1، 2019 #1,053 فرشتے سجدۂ تعظیم پر ہوئے مجبور مرا نیاز مری بندگی کہاں تک ہے بندگی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 1، 2019 #1,055 سفر قیام سے بہتر نہیں رہا اب کے کہ جا بجا تھے مری راہ میں ٹھکانے بہت ٹھکانے
فلسفی محفلین مارچ 1، 2019 #1,056 ہمیں کیا خبر تھی ٹھکانے کی تیرے سوا دل کے ہر اک جگہ تجھ کو ڈھونڈا ڈھونڈا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مارچ 1، 2019 #1,057 میں غم دہر کی چادر میں چھپا بیٹھا تھا رات بھر آ کے تری یاد نے ڈھونڈا ہے مجھے یاد
ش شهزاد محبوب محفلین مارچ 4، 2019 #1,059 دعا تو خیر دعا سے امید خیر بھی ہے یہ مدعا ہے تو انجام مدعا معلوم نہیں انجام