دیئے گئے لفظ پر شاعری

یاد ہے ؟؟
تجھ سے بات میں اکثر
ساری رات گزر جاتی تھی
لیکن پھر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
بات ادهوری رہ جاتی تهی
یاد ہے تجھ سے فون پہ اکثر
شب بهر چہل، شرارت اور لڑائی
چلتی رہتی، چلتی رہتی ....
دن چڑھ جاتا
 

فلسفی

محفلین
روز ان کو ڈھونڈتے ہیں دل کے میخانوں میں ہم
خود بھی کھو جاتے ہیں تھک کر غم کے پیمانوں میں ہم

میخانوں
 

فہد اشرف

محفلین
اب وہ ساقی کی بھی آنکھیں نہ رہیں رندوں سے
اب وہ ساغر بھی چھلکتے نہیں مے خانوں سے
فراق گورکھپوری

ساغر
 
Top