ڈاکٹر عباس
محفلین
میں تیرا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیںاعجاز اختر نے کہا:ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے
آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے
نام
کہ آپ اپنا تعارف ھوا بہار کی ھے
لوگ
میں تیرا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیںاعجاز اختر نے کہا:ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے
آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے
نام
بوچھی نے کہا:کیسا یہ باغبان ِ چمن کا اصول تھا
نکلا وہ گلستاں سے مخاطب وہ پھول تھا ، ۔
پھول