محمد امین صدیق
محفلین
مابدولت بھی کم وبیش اسی مسئلے سے دوچار ہیں برادرم چوہدری ! براہ کرم اس کوفت آمیز مسئلے کے حل کی کوئی سبیل نکالیے ۔ نوازش ۔یہ مسئلہ دو تین سال قبل میرے ساتھ بھی تھا۔ پھر یاد نہیں کیا بدلا تو ٹھیک نظر آنے لگ گیا۔ مجھے عبداللہ کے مراسلے میں ط ع ا م (طعام) ہی دکھائی دے رہا ہے اور آپ کے مراسلے میں ب ع ا م (بعام)۔