فہیم
لائبریرین
ایسی تو خیر کوئی بات نہیںیہ اب کم کم ہی آیا کریں گے۔
ایسی تو خیر کوئی بات نہیںیہ اب کم کم ہی آیا کریں گے۔
آج تو فہیم بھیا کی شادی ہے
سلون کہیں جیاور فہیم بھیا یقینا بیوٹی پارلر گئے ہوں گے ابھی تو۔۔۔
شکریہ وارث بھائیبہت اچھی خبر ہے، آپ کو بہت مبارک ہو فہیم۔
بہت معذرت بھائی۔ دراصل امان کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ پسلیاں چل رہی تھیں اس کی۔جی ہم ابھی پھر آگئے
لیکن آپ کیوں نہ آسکے بھلا۔
جی جی سیلون کہہ لیتے ہیںسلون کہیں جی
جی محفل میں نکل آئے بھائیفہیم آپ کدھر نکل آئے ؟ ہوگئی شادی ؟؟
جی جی سیلون کہہ لیتے ہیں
وہ تو ٹھیک ہے پر ابھی چند دن تو ہوئے شادی کو ۔۔ کہیں گھوم پھر آتے پھر آ جاتے محفل پہ ۔۔جی محفل میں نکل آئے بھائی
شادی کے بعد نکلنے پر پابندی تھوڑی عائد ہوگئی
صرف چند دن کا ویٹ ظفری بھائی کہ ساری تصاویر فوٹو گرافر نے لی ہیں اور ہمارے گھر میں کسی نے اپنا کیمرہ یا موبائل استعمال کرنے کی زحمت نہیں کییار کچھ تصاویر تو شئیر کرو ۔
ضرور ۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہیںبہت شکریہ سسٹر
اور چلیں آپ ہماری شادی کی سالگرہ میں شرکت کرلیجئے گا