ماہی احمد
لائبریرین
ملائکہ آپ فکرمند نہ ہوں، گجرے تو ہم نکلوا ہی لیں گے کنجوس بهائیوں سے آپ بس گانوں کی پریکٹس کریںاففففففف اللہ توبہ اتنے کنجوس ہوگئے سب
ملائکہ آپ فکرمند نہ ہوں، گجرے تو ہم نکلوا ہی لیں گے کنجوس بهائیوں سے آپ بس گانوں کی پریکٹس کریںاففففففف اللہ توبہ اتنے کنجوس ہوگئے سب
میں نہیں کررہی باتجیسے آپ بال نوچ رہی ہیں فہیم کی شادی تک گنجی ہوجائیں گی ۔۔
ملائکہ آپ فکرمند نہ ہوں، گجرے تو ہم نکلوا ہی لیں گے کنجوس بهائیوں سے آپ بس گانوں کی پریکٹس کریں
اوکے ۔۔۔میں نہیں کررہی بات
محترم خوش فہمیاں نہیں خود آگاہیاںخوش فہمیاں ۔۔
خ و خو ش ۔۔۔خوش ۔۔محترم خوش فہمیاں نہیں خود آگاہیاں
اپنے آپ کو خوب جانتے ہیں آپدل اور دماغ دونوں پاگل ہیں ۔۔۔
اور ملائکہ کو بھی ۔۔اپنے آپ کو خوب جانتے ہیں آپ
خ و خو ش ۔۔۔ خوش ۔۔
ف ہ م فہم ی ا ں یاں ۔۔۔ فہمیاں
خوش فہمیاں ۔۔۔
پہلا ٹپہ؟؟؟؟
جی آپ سبق یاد کریں جو اوپر پڑھایا ہے ۔۔ کل سنیں گے آ کر ۔۔
گجرے تو آپ ہی لا کر دیں گے
سبق تو سکهائیں گے سنائیں گے نہیںجی آپ سبق یاد کریں جو اوپر پڑھایا ہے ۔۔ کل سنیں گے آ کر ۔۔
اوہ مجھے تو دیر ہوگئیوالٹ میں تو کچھ نہیں ملنا
تم ایسا کرو یہ کارڈ ہولڈر لے جاؤ اس میں ڈیبٹ کارڈ پڑا ہے
اور ڈھولکی کے ساتھ سب لڑکیوں کو بھی جمع کر لاؤ
آپ اپنے "چا" پورے کر لیں ۔۔سبق تو سکهائیں گے سنائیں گے نہیں
فیشن تو نہیں لیکن ضرورت کے تحت ہم دولھے صاحب ٹشوز ضرور پکڑے پائے جاتے ہیں مایوں والے دن خاص کرکیا سچ مچ لے جائیں گے ؟ آپ کے یہاںابھی بھی رومال کا فیشن برقرار ہے ؟
نہیں نہیںمثلاً ایک تو ہم ۔۔ باقی ۔۔۔ ؟؟