اکمل زیدی
محفلین
بھیا کچھ نہ کچھ وجہ تو یقینا" ہوگی ۔۔وجوہات کی تفصیل کی اور کھوج جاننے کی کوشش کرونگا ۔ مگر اکثر کی ممانعت بھی ہے بہرحال۔۔اسی طرح کی اور باتیں بھی ہیں جن کا ذکر مل جاتا ہے ۔۔رات کو درختوں کے نیچهے نہ بیٹهنے والی بات تو سمجه آتی ہے. باقی باتوں پہ بهی کچه روشنی ڈالیں کہ کیوں نہیں کرنی چاہیں
جیسے:
دانتوں سے ناخن کاٹنا - یا روٹی توڑنا -ٹوٹے ہوے برتن میں کھانا کھانا یا پانی پینا - مغرب کے وقت سونا۔۔الٹا سونا -- رات کو پانی کھلا رکھنا - مکڑی کا جالا گھر میں رکھنا - ۔۔۔