دیکھتے ہیں میاں صاحب کس صوبے کی جیل میں جاتے ہیں،آصف علی زرداری

سید عمران

محفلین
ہر قتل برا نہیں ہوتا۔۔۔
برائی کو قتل کے ذریعے ختم کرنا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔۔۔
اور اگر یہ اِکّا دُکّا انفرادی قتل کی بجائے وسیع پیمانے پر اجتماعی قتل عام کی صورت میں ہو تو اس کی افادیت دوچند ہوجاتی ہے۔۔۔
مثال کے طور پر اسرائیل نے صابرہ و شتیلا کیمپ میں، امریکہ برطانیہ کی جانب سے عراق، افغانستان، لیبیا، شام وغیرہ کے شہروں اور میدانوں میں اور برما نے اپنے علاقے روہنگیا میں برائی کو ختم کرنے کے اچھے اقدام کیے ہیں!!!
 
زیک

مسافر

بہت زبردست آپ تو مہاقاتلوں کے پجاری نکلے۔ ہم بیوقوف تو ان تمام قتلوں اور جنگوں کی مخالفت ہی کرتے رہ گئے
 
Top